I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
شکر ہے وزیراعظم صاحب کو پتھر چھوٹا ملا دل پر رکھنے لیے، اگر بڑا پتھر مل جاتا تو آج پیٹرول قیمت 458/لیٹر کی بجائے 1,000 ہوتی، اور پاکستانی اعوام کیا ہی کر لیتی۔
امید ہے پچھلے ماہ کی طرح اس ماہ بھی پیٹرول کا استعمال ریکارڈ سے زیادہ ہو گا،
پاکستان ذندہ باد
پاکستان عوام نید آباد
نسیم شاہ نے سینٹرل کنٹریکٹ کی کون سی clause کی violation کی ہے؟ اگر تو یہ والی clause ہے جو تصویر میں شامل ہے تو اس شق کے مطابق کس کی خلاف ورزی ہوئی ہے؟ اور جب نسیم شاہ کی ذاتی غلطی ہی نہیں مگر اس کے باوجود انہوں نے غیرمشروط معافی بھی مانگی پھر 2 کروڑ کا بھاری جرمانہ غلط بات ہے۔
@iNaseemShah
ان تمام لوگوں کی ڈگریاں کینسل کر کے تمام عمر اس شعبے میں کام کرنے پر پابندی لگانی چاہیئے۔ حیوانیت۔
کیا کوئی مدد کر سکتا ہے پہچاننے میں کہ یہ کون لوگ ہیں ؟
روسی تیل بھی آ رہا ہے؛ ایک ماہ کا سٹاک بھی موجود تھا، اس وقت ملک میں کہیں پٹرول بھروانے کا panic بھی نہیں؛ پھر قیمت کاہے کو بڑھائی گئی!!!؟؟؟؟؟؟ کس کس نے ایک ہی رات میں جیبیں بھری ہیں اور حکومت نے مجرمانہ عمل کرتے ہوئے facilitate کیا ۔۔۔۔ کیوں!!!؟؟؟؟؟ کیا حکومت اس کرپشن میں شامل ہے؟؟؟؟ جب روسی تیل آ رہا ہے تو پھر قیمت بڑھانے کا کیا مقصد؟؟؟؟؟ وزیراعظم شہباز ہمیشہ کہتے رہے ہیں ان پر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور یہ بھی کہ ان کے وزیراعظم بننے کے بعد سے کوئی کرپشن کا سکینڈل نہیں ۔۔۔۔ پھر پٹرولیم سکینڈل میں کس نے تیل کی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے ہیں ۔۔؟؟؟؟؟
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟