شہباز گل کے کمرے سے اسلحہ پکڑنے پر اب جو پاکستانیوں نے مزاق بنانا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے بس دیکھتے جائیں اب انٹرنینٹ پر میمز کا جو طوفان آنے والا ہے 😀🤣🤣🤣
منگلا گیریژن کے نو فوجی آج باغ کے قریب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے ، خدا ان جوان بچوں کے ماں باپ اور خاندانوں کو صبر دے بہت بڑا حادثہ ہے، انا لله و انا الیه راجعون
این اے 245 کراچی میں آج کے انتخاب میں کامیابی پر محمود مولوی اور تحریک انصاف کراچی کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ رب العزت کی رضا و عنایت سے ہم اپنی حقیقی آزادی کی تحریک میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
آئی جی اسلام آباد کی سربراہی میں قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد سے متعلق انکوائری مکمل کرلی، تفصیل
#ShahbazGill
https://t.co/naZnfdAwob