ٹرمپ تو مڈٹرم ہارتا نظر آ رہا ہے مگر پھر بھی لولا لنگڑا صدر
رہے گا۔
مگر
27 اکتوبر کو اسرائیل میں نتن یاہو کے طویل(19 سالہ) اقتدار کا خاتمہ ہونے کا امکان بہت بڑھ گیا ہے۔
غزہ،لبنان،ایران کے ساتھ جاری طویل جنگوں کے بعد اسرائیلی تاریخ کے سب سے اہم انتخابات ہونے والے ہیں
انتخابی پولز کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور سابق آرمی چیف گاڈی آئزنکوٹ (Gadi Eisenkot) کی نئی جماعت 'یاشار' 23 سے 24 نشستیں لے کر سب سے آگے ہے، جبکہ نتن یاہو کی اپنی 'لیکوڈ' پارٹی محض 19 سے 21 نشستوں تک محدود ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
ٹرمپ کی جانب سے نتن یاہو کی کھلی تائید اور"ایران کا کام تمام کرنے" کے بیانات بھی اسرائیلی ووٹرز میں نتن یاہو کی مقبولیت کا گراف نہیں بڑھا سکے۔
دوسری طرف، امریکی نائب صدر JD وینس نے اس انتخابی مہم میں نتن یاہو کی حمایت سے صاف طور پر گریز کیا ہے۔
120 ارکان کے ایوان (Knesset) میں حکومت سازی کے لیے کسی بھی بلاک کے پاس 61 نشستوں کی فیصلہ کن اکثریت موجود نہیں۔
اپوزیشن بلاک 54 سے 55
اور نتن یاہو کا حامی
انتہاپسند بلاک 48 سے 51 نشستوں پر مضبوط ہیں۔
اس ڈیڈ لاک میں 14 متوقع نشستوں کے لیے چھوٹی پارٹیاں فیصلہ کن'کنگ میکر' کا کردار ادا کریں گی۔
عالمی عدالت کے وارنٹس اور کرپشن کیسز کا سامنا کرنے والا نتن یاہو اقتدار بچانے کے لیے آخری لمحات تک جنگی کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے
لیکن
نتن یاہو کے لیے واپسی کی راہ انتہائی کٹھن دکھائی دے رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
جب قائد اعظم دو قومی نظریے کی بنیاد پر پاکستان کی جدوجہد کر رہے تھے،تب "جمعیت علمائے ہند"
کانگریس کے ساتھ کھڑی اکھنڈ بھارت کی حامی تھی۔
فضل الرحمن کے باپ مفتی محمود سے وابستہ دھڑے نے پاکستان بننے کی مخالفت کی
اور بعد میں کہا کہ خدا کا شکر ہے وہ پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔
لہذا۔۔۔فضل الرحمن کا پاکستان کی فوج بارے باولا ہونا سمجھ آتا ہے کیونکہ وہ پاکستان بچا رہی ہے۔
Official statement on Governor’s Rule & Emergency in KP
صدر پاکستان کا خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان
دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی شدت سے عوام کی جان و مال کو سنگین خطرات لاحق ہیں، صدارتی اعلان
سرکاری تنصیبات، بنیادی ڈھانچے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دہشت گرد حملوں میں اضافہ ہوا ہے، اعلامیہ
صوبائی حکومت دہشت گردی اور لاقانونیت کے مؤثر تدارک کے لیے مطلوبہ عزم اور اقدامات کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی، اعلامیہ
گورنر خیبر پختونخوا کی رپورٹ میں صوبے میں آئینی نظام کے تعطل اور صوبائی حکومت کے آئین کے مطابق کام نہ کر سکنے کی نشاندہی۔اعلامیہ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سنگین ایمرجنسی کی صورتحال کے پیش نظر فوری آئینی اقدام ضروری قرار دیا
صدارتی اعلان آئین کے آرٹیکل 232(1) اور آرٹیکل 234(1) کے تحت جاری کیا گیا۔اعلامیہ
ایمرجنسی کے نفاذ کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ صوبائی حکومت موجودہ حالات میں آئین کے مطابق نہیں چلائی جا سکتی۔اعلامیہ
وفاقی حکومت گورنر خیبر پختونخوا کو صوبائی حکومت کے تمام یا بعض امور اپنے اختیار میں لینے کی ہدایت دے سکے گی ۔ اعلامیہ
گورنر خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے تفویض کردہ صوبائی حکومتی امور انجام دے سکیں گے ۔ اعلامیہ
صوبائی اسمبلی کے علاوہ صوبے کے دیگر اداروں اور حکام کے تمام یا بعض اختیارات وفاقی حکومت کی ہدایت پر گورنر استعمال کر سکیں گے ۔اعلامیہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اختیارات پارلیمان یا اس کے اختیار کے تحت استعمال کیے جائیں گے ۔اعلامیہ
وزیراعلیٰ، صوبائی وزراء، مشیران، معاونینِ خصوصی اور ایڈووکیٹ جنرل اپنے عہدے فوری طور پر چھوڑ دیں گے ۔اعلامیہ
صدارتی اعلان فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ اعلامیہ
میر صاحب آپ معاملے کو جس زاویے سے دیکھ رہے ہیں در اصل حقائق اس سے مختلف ہیں اور یہی سوال تو ہم مسلسل اٹھا رہے ہیں کہ کیا ایمل ولی اور مولانا فضل الرحمن وغیرہ بھی ان اضلاع میں پی ٹی آئی کی طرح جلوس"بخیرو عافیت" گزار لیں گے؟
اگر نہیں ! تو پھر "پس پردہ معاملے" کو سمجھنا بھی چاہیئے۔
ملک کے سب سے بڑے وکیل احسن بھون کا تعلیمی ریکارڈ چیک کریں خیر سے بی اے میں فیل تھے اور جولائی 1984میں سپلی میں کلئیر کیا جبکہ لا کالج میں 1981میں داخلہ لے کر 1983 میں پارٹ ون کر بھی لیا ابھی تو میٹرک چیک نہی ہوئی ہے
ڈگری مانگنے پر چیکیں ویسے نہی نکل رہیں
احسن بھون جج بھی رہا ہے اور جوڈیشل کمیشن کا ممبر بھی 🙆🏻♂️😳🤷🏻♂️
کیسے کیسے پین پڑک جعلی ڈگریوں والے نالائق خنزیر اس ملک پر مسلط ہوتے رہے ہیں 😡🖐🏿
اس پین پڑک کی اپنی ڈگری جعلی ہے اس خنزیر نے لوگوں کو کیا خاک انصاف دیا ہو گا جب یہ جج تھا 🤷🏻♂️😡
میاں چاؤں چاؤں ایڈووکیٹ پین پڑکا سامنے آ 😡
کیپٹن صفدر نے جعلی ڈگری ہولڈر احسن بھون کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں چھوڑا اور کہا کہ درخواست تم ڈرافٹ نہیں کر سکتے،عدالت میں تم پیش نہیں ہو سکتے،ڈن بیسز پر مقدمات پکڑتے ہو، بھاری فیس لے کر اپنے موکلین کو ذلیل کرتے ہو،مشرف کی ڈوگر کورٹ کا حصہ رہے ہو
مرحوم مشاہد اللہ خان کے فرزند سینیٹر افنان اللہ خان کا میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ کو جواب
تم ایک انتہائی گندی نالی کے گندے کیڑے ہو تم اپنے گھر میں اپنے باپ سے جا کر نکاح نامہ مانگو
بھون کی ڈگری جالی لگ رہی ہے کیونکہ جس طرح تم چھلانگیں مار رہے ہو لگتا ہے کپٹین صاحب کی بات درست ہے
درخواست تم ڈرافٹ نہیں کر سکتے، عدالت میں تم پیش نہیں ہو سکتے، ڈن بیسز پر مقدمات تم پکڑتے ہو، بھاری فیس لے کر اپنے موکلین کو ذلیل کرتے ہو، ایل ایف او کے تحت حلف اٹھا کے فوجی ڈکٹیٹر کے پاوں تم نے چاٹے، اپنی غلیظ سیاست کے لئے برادری ازم کی غلاظت تم وکلا سیاست میں لائے، اپنی برادری کے تمام ناکام اور نکمے ڈرائیور تک تم نے ماتحت عدلیہ میں بھرتی کروا لئے۔
اوئے گھٹیا جیالے بھولڑو
تمہاری تو اپنی ڈگری ہی جعلی ہے؟؟
تاج صاحب، جعلی ڈگری کا الزام ہے. یہ تو احسن بھون کی عزت کا معاملہ ہے. وہ اپنی اصلی والی ڈگری (اگر کوئی ہے) نکال کر کیپٹن صفدر کے منہ پر مار کر معاملہ ختم کیوں نہیں کردیتے؟ اب تو جب تک وہ ڈگری نہیں دکھا دیتے، ان کی پوزیشن مشکوک ہی رہے گی. اس سارے معاملے میں نوازشریف کا کیا کام؟
احسن بھون کاکہنا تھا کہ پتہ نہی صفدر کا کیسے نواز شریف کے گھر رشتہ ہوگیا۔صفدر کی اس گفتگو سےاسکی تربیت کا پتہ چل رہاہیکہ نواز شریف کاانتخاب ٹھیک تھا۔
احسن بھون اور میاں داؤد نےبھی اپنی تربیت بتا دی کہ کس کن جروں کےبھوکےننگے خاندان سےتعلق ہے @miandawoodadv
Speculation over the removal of the Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa is growing, and for good reason. Over the past year, the provincial government has prioritized political agitation over governance, completely abandoning the fight against terrorism and undermining security forces. When personal loyalty replaces public service, the state and the people pay the ultimate price. Terrorism facilitation under the guise of governance must end now.