گھڑی چور کو بیرون ملک تو کیا ہسپتال بھی نہیں بھیجیں گے ❌
اسلام آباد کی نئی جیل Operational ہونے پر گھڑی چور کو وہاں شفٹ کر دیا جائے گا ✅
اڈیالہ کے باہر جو تماشہ لگا رہتا تھا اسلام آباد میں یہ بھی نہیں لگنے دیں گے 🦾
لڑکی نے حامد میر کو شعر سنا کر اسکی اوقات بتادی!
ان کو کسی بازار سے لانا نہیں پڑتا
یاروں میں ہی مل جاتے ہیں تیار منافق
جو شحص منافق ہے منافق ہی رہے گا
اک بار منافق ہو یا سو بار منافق 😂
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
خیبر پختونخواہ کو پنجاب سے ملنے والی ساری گندم افغانستان سمگل کرنے کے بعد، تحریک انصاف کی صوبائی حکومت قوم پرستی کا یہ منجن بیچتی تھی کہ پنجاب ہمیں گندم نہیں دیتا۔
یہ وہ گندم تھی جو خیبر پختونخواہ کے مظلوم عوام کو نک دا کوکا والوں سے کھلائی جا رہی تھی
بریکنگ
ریاست مخالف بیانات پر مولانا فضل الرحمن کی معذرت سامنے آگئی۔
اب جب معذرت کر لی ہے تو بات ختم ہونی چاہیے۔ غلطی تسلیم کرنا ہی اصلاح کی پہلی علامت ہے۔
اب مولانا کو معاف کر دینا چاہیے۔
کتا بھونک پارٹی نے تعلیم کو اتنی ترقی دی کہ ایک سال میں 92 کروڑ کی کرپشن کر ڈالی۔۔۔
اور مرشد سے محبت اتنی ہے کہ کرپشن کا ہندسہ بھی 92 ورلڈ کپ سے مماثلت رکھتا ہے۔
یوتھیو جلدی سے باجیوں کو ٹاکی مارو۔۔۔
اس بات پر ناچنا نہیں ہے سالو۔
حکومت کیخلاف ہولتے ہوئے بیرسٹر گوہر آ بریدہ ہو گئے۔۔
مشاہد اللہ مرحوم صاحب کی دور اندیشی کو سلام جنہوں نے بہت پہلے ہی بتا دیا تھا تم نے رونا ہے اور تمھارے آ جاؤ پونچھنے والا کوئی نہیں ہو گا ۔
افغان طالبان کا 15 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے ملٹی پل بیلسٹک +ہائپر سونک + سوپر ہائپر سونک+ سوپر ڈوپر ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ 😂
تجربہ ہوتے ہی جشن منانے کے لئے جہنم روانہ 😂