اعتزاز احسن صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان بہت گناہ گار ہے اور اس کے گناہوں میں سے سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ اس کا پاکستان جیسی ریاست میں ووٹ بہت ہے ،
پاکستان میں جس لیڈر کے پیچھے عوام کھڑے ہوں ، وہ ووٹ کی طاقت سے آ سکتا ہو تو یہ اس کا جرم تصور کیا جاتا ہے
خبر گردش میں ہے کہ نعمان اعجاز کا ڈرامہ صرف اس لیے بین کر دیا گیا کہ انہوں نے اپنے خطاب کا آغاز عمران خان کی طرح "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" سے کیا تھا۔
اگر واقعی ڈرامہ بین کرنے کی وجہ یہی ہے تو پھر سوال بنتا ہے: کیا قرآن کی آیت پڑھنا بھی اب جرم بن چکا ہے؟
The most goated speech by a Pakistani PM at the UNGA !
“ Either you surrender or you fight for your FREEDOM.
My belief is لا الہ اللہ
AND WE WILL FIGHT ”
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
"جس ملک میں قتل کی سزا 14 سال قید ہے، وہاں ایمان مزاری کو ایک ٹویٹ کرنے پر 17 سال کی سزا دے دی گئی۔
آپ حشر دیکھیں اس نظام کا جو کیا گیا ہے۔
اور اگر ایمان مزاری سے اتنا خوف ہے تو عمران خان سے حکمرانوں کے خوف کا اندازہ آپ خود لگا لیں" -
سابق گورنر سندھ، محمد زبیر۔
2024 کا الیکشن ایک انقلاب ہی تھا میں نے 10 الیکشن لڑے ہیں میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ کمپین نہ ہو امیدوار کا پتہ نہ ہو کامن نشان نہ ہو پولنگ ایجنٹ نہ ہو اور unknown امیدوار جیتنا شروع کر دیں اور بھی massive majority سے جیتے یہ انقلاب ہوتا ہے ! شاہد خاقان عباسی ۔
مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب کے مولانا عبدالرحمن سے س��ال: کیا عمران خان ایماندار لیڈر ہے؟
مولانا عبدالرحمن: عمران خان ہمیں ایماندار لیڈر لگتا ہے کیونکہ آج تک ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہیں ہوا، اس سے بڑی ایمانداری کی اور کیا دلیل ہوسکتی ہے ♥️
پی ٹی آئی کے پاس ایسے ایسے دماغ ہیں کہ کبھی تعریف کے لئیے الفاظ کم پڑ جاتے ہیں۔
عمران خان کے پاکستان اور عوام کے لئیے کئیے گئے چند کام اے آئی کی صورت دکھائے جا رہے ہیں۔
بہت ہی خوبصورت ویڈیو۔
شاباش رومی۔👏🏻👏🏻