@RealShaikhRehan شیخ صاحب کیسے ہیں؟
شیخ صاحب ہمارے علاقے کی گلیاں بھی پکی کروا دیں
حلقہ پی پی 12 محسن ایوب خان
این اے 54 بیرسٹر عقیل
یونین کونسل گرجا چاکرہ راولپنڈی
کیپٹن صفدر خاموش رہتا تھا مانسہرہ سے لاہور خاموشی سے آتا اور چلا جاتا تھا پھر یوں ہوا کہ میاں چیاؤں چیاؤں ایڈوکیٹ نے اُڑتا تیر لیکر کیپٹن کو فرنٹ فُٹ پر کھیلنے پر مجبور کر دیا
کیپٹن نے لگاتار انٹرویو دئیے تو ایڈوکیٹ پھٹے کے نیچے وڑ گیا اور کیپٹن ہر جگہ ہر موضوع پر چھا گیا ❤️
قائد میاں محمد نوازشریف کے قریبی ساتھ ، جنرل سیکرٹری PML(N) یوکے عمران سعید ، عامر اعوان ، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ رانا ثاقب و دیگر احباب سے شکیل انور بھائی ، سید عاطف حسین ، کامران عطاء، شرجیل رشید کے ہمراہ کراچی میں ملاقات
سامنے بٹھا کر چھترول کیسے کرتے ہیں، کوئی رانا ثناءاللہ خان سے سیکھے؛ اور سامنے بیٹھ کر چند سو ڈالروں کے لیے ذلیل کیسے ہوتے ہیں، کوئی ارشاد بھٹی سے سیکھے
@TheRealPCBMedia It's better he should resigned after such an ashamed performance. He is not a coach. Even he didn't know the account of coaching.
He is a duffer.
جب میاں نواز شریف کونا اہل کیا گیا اور وہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور روانہ ہونے لگے تو آخری کام جو انہوں نے کیا وہ ایوان وزیراعظم کے کچن کے اخراجات کا چیک تھا جو انہوں نے انتظامیہ کے حوالے کیا، وہ تنخواہ نہیں لیتے تھے، اور ان کی تنخواہ خیبر پختونخواہ کے ایک ہسپتال کو جاتی تھی۔
مریم نوازشریف بھی اپنے منصب کی تنخواہ نہیں لیتیں اور وزیراعلی ہاوس کے کچن تک کے اخراجات اور مہمانوں کی مہمانداری وہ خود ادا کرتی ہیں۔
یہ بات وزیراعظم ہاوس سے پانی کی بوتلیں تک چرا کے لے جانے والے لٹیروں کو ہضم نہیں ہو رہیں۔
بس اتنی سی بات ہے
😍
کچھ عرصہ قبل جب عمرے پر گئے تھے تو پورے عمرے کے دوران کوئی ایک تصویر نہ ہو سکی۔ کعبتہ اللہ یا روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف پیٹھ کرنے کو اپنا دل نہیں مانتا تھا، اوردوسرا کوئی اینگل بنتا ہی نہ تھا۔
یہ من چلے کا سودا ہے ڈپٹی جی