Rest in peace, Zia Mohyeddin Sahb.
The Greatest Narrator of Urdu Poetry and Literature. Your Iconic and powerful voice will continue to inspire us.
1931–2023
#ZiaMohyeddin
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
حکومت کیا کرسگتی تھی؟
کیا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کرنا ہی واحد راستہ تھا؟ سیاستدانوں کو چھوڑیں اکونومسٹ علی خضر کا جواب سنیے 👇🏼@AliKhizar
جاوید چوہدری فرماتے ہیں کہ مہنگائی بڑی نعمت ہے۔ مہنگائی ہو تو گھر کے سارے فرد ایکٹو ہو کر کام کرنے لگ جاتے ہیں۔
مہنگائی نہ ہو تو ایک فرد پر پورے گھر کا بوجھ ہو۔
یہ عمران خان دور میں مہنگائی کے خلاف پروگرام کرتے تھے
Good Heavens, WTF does that even mean?
صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک وزیراعظم عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا
لیکن آج 458 روپے فی لیٹر پٹرول اور 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح خاموش ہے
اسے کہتے ہیں بکاؤ میڈیا اور لفافے 🖐🏿