یہ میرا بھائی کتنا مجبور اور دکھی ہوگا کہ آنسو گر رہے ہیں۔
مہنگائی اور غربت کی وجہ سے لوگ چیخ رہے ہیں۔۔گھر کا سامان بیچ کر بجلی کے بل ادا کر رہے ہیں لوگ۔سر@CMShehbaz ایران کا دُکھ ختم ہوگیا ہو تو ان نوجوانوں کو بھی دیکھ لیں۔
کس منہ سے قبر میں جائیں گے کیا جواب دینگے۔؟
روز قیمتیں تبدیل کرنے کی لاجک کیا ہے جتنے کا تیل خرہدا ہے اتنے کا بیچیں آپ لوگ کیا شاپر لے کے روز تیل خریدنے جاتے کہ آج دو روپے مہنگا ملا آج د�� روپے زیادہ پر بیچنا ہے
ماؤں کے جگرے ہیں جو فوج میں بھیجتی ہیں بیٹے اور ان جوانوں کا جگرا ہے جو ہم جیسی ناشکری قوم پہ جان نچھاور کر دیتے ہیں شہادت بہت بڑا رتبہ ہے لیکن جو جدائی جوان کے گھر والے سہتے ہیں وہ خدا ہی جانتا ہے اس لیے اچھا نہیں بول سکتے تو برا بھی مت بولیے
پنجاب برصغیر کا اناج گھر تھا سدا کا خوشحال ترین صوبہ تھا مگر اب اس پر اتنا بوجھ لاد دیا کہ پنجاب کا عام بندہ کنگال ہو رہا اس بندے کی گفتگو سنیں یہ کہہ رہا بچے سو جاتے تو گھر جاتے کہ کہیں دس بیس کی چیز نا مانگ لے
مریم صاحبہ پنجاب کی معاشی حالت کا سوچیں
ایک بات کہوں کوئی مر جائے نا تو اس کی پرانی ٹویٹس نہ نکال کے بیٹھ جایا کریں اس نے فلاں کے مرنے پر یہ بولا تھا پھر جب ہم مریں گے تو پی ٹی آئی والے بھی ہماری ٹویٹس لے کے بیٹھے ہونگے یہ ساری ٹویپس آپ کے میرے جیسے عام لوگ ہیں دل بڑا کریں انا للہ پڑھیں اور آگے بڑھیں
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
جنوری شروع ہوتے ہی پنجاب بھر میں شدید سردی اور دھند بڑھ گئی ہے ۔ صبح صبح سڑک پر ہاتھ کو ہاتھ سٌجھائی نہیں دیتا ۔ گورنمنٹ کوئی ضد ہی پکڑ کر بیٹھ جاتی ہے ہر سال کہ سکول وقت پر کھولنے ہیں ۔۔ چار دن کم جھک مار لیں گے قوم کے بچے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔