عمران خان جیسا زمانہ پھر کبھی نہیں آنا
ریئل اسٹیٹ کے بزنس مین کہتے ہیں کہ وہ دور آئیڈیل تھا کنسٹرکشن کے حوالے سے کسان کہتے ہیں کہ اتنی برکت تھی کہ جو فصل کاشت کی بمپر کراپ ہوئی اور ریٹ بھی بہترین ملا اور پیسے بھی جلدی ملے اس جیسا دور کبھی آ نہیں سکتا۔ آٹو سیکٹر والے کہتے ہیں جتنی گاڑی خان کے دور میں بک رہی تھی پاکستان کی تاریخ میں اتنا کام کبھی نہ ہوا۔ غریب کہتے ہیں کہ ہمارے جیب میں 10 لاکھ روپے کا چیک تھا جب بھی کسی کو کوئی بیماری ہوئی مفت علاج ہوا دوائیاں تک مفت ملا کرتی تھیں۔۔
واقعی ایک غریب پرور اللہ کا خوف والا حکمران پاکستان میں آیا تھا۔ جب سے گیا یے ملک برباد ایسے ہو رہا ہے جیسے کسی نے تیار فصل میں خنزیر چھوڑ دئیے ہوں
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی
دہلی میں احتجاج کے دوران طلبہ نے ایک پولیس اہلکار کو پکڑ لیا جس کے پاس ڈنڈا تھا اور اس پر کیل لگی ہوئی تھی طلبہ کا کہنا ہے کہ یہ پولیس اہلکار کیل والے ڈنڈے سے طلبہ کو مار رہا تھا تاکہ ان کو گہرے زخم آسکیں
Yesterday, demonstrators marched in Kuwait. They protested the presence of American military bases on Kuwaiti soil.
TRUMP = A MASTERCLASS IN CREATING ENEMIES.
جب سے میرے والد، عمران خان، کو قید کیا گیا ہے، میرے بھائی اور میں نے مارچ کے بعد سے ان کی آواز تک نہیں سنی۔ کئی مہینوں سے ہمیں ان سے کسی بھی قسم کے رابطے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ہمیں یہ بھی معلوم نہیں کہ انہیں مناسب طبی سہولیات میسر ہیں یا نہیں، جبکہ ان کی بینائی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ انہیں فوری طبی توجہ کی ضرورت ہے، لیکن نہ خاندان کو ان تک رسائی حاصل ہے اور نہ ہی وکلا کو، اس لیے ہمیں ان کی خیریت کے بارے میں کوئی ثانوی اطلاع یا اطمینان بھی نہیں ملتا۔
حال ہی میں مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ میرا دل چاہتا ہے کہ میں ان سے روزمرہ کی عام باتیں کروں، جیسے اپنی کرکٹ کے بارے میں، وہ کتابیں جو میں پڑھ رہا ہوں، اور یہ کہ کون سی نئی فلمیں اچھی ہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کے لوگ اپنے منتخب رہنما کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن مجھے اپنے والد کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔
لیکن یہ صرف ایک باپ کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ پاکستان اور اس کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ ایک دھاندلی کے ذریعے قائم ہونے والی آمرانہ حکومت مسلسل سیاسی مخالفین کو کچل رہی ہے، جمہوری اداروں کو کمزور کر رہی ہے، لاکھوں پاکستانیوں سے اپنے رہنماؤں کا آزادانہ انتخاب کرنے کا حق چھین رہی ہے، اور جو لوگ اپنے عقائد کے اظہار کی ہمت کرتے ہیں انہیں خوف و ہراس کا نشانہ بنا رہی ہے۔
میں ایک بار پھر عالمی برادری سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس صورتحال سے نظریں نہ چرائے۔ ناانصافی کے سامنے خاموشی اختیار کرنا دراصل اس ناانصافی کو مزید تقویت دینا ہے۔... قاسم خان
BREAKING: This is Gaza right now.
Israel is dropping bombs on residential buildings in the middle of the night, while families are asleep.
The genocide never paused. It never stopped.
لطیف کھوسہ اور بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر 26 نومبر کے شہدا اور زخمیوں کے خون کو دھو کر صاف کر دیا ہے 18 سماعتیں ہوئیں ہر سماعت پر لطیف کھوسہ نے بہانہ بنایا اور کیس کو آگے نہیں بڑھنے دیا اب کیس کی سماعت تھی تو بتایا گیا کہ لطیف کھوسہ چھٹیاں منانے یورپ گئے ہوئے ہیں ۔
ڈاکٹر شہباز گل
آپ ان مسلمان ملکوں کا حال دیکھیں۔ کچھ مہینے پہلے یمن نے ایک جاسوسی کا نیٹورک پکڑا تھا جس میں سعودی عرب اسرائیل اور امریکی جاسوس ایجنسیوں کی مدد کر رہا تھا۔
یمنی وزارت داخلہ کے مطابق اس جاسی نیٹورک کا مشترکہ آپریشن روم، سعودی عرب کے ایک شہر میں قائم تھا۔ یہاں سے یمن کے بارے میں خفیہ معلومات جمع کی جاتی تھیں جن کو استعمال کر کے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ یمن کے خلاف بمباری کرتے تھے۔ مسلمانوں کو شہید کرتے تھے۔
یاد رہے کہ پوری عرب دنیا میں یمن وہ تنہا مسلمان ملک ہے جس نے فلسطینیوں کے لئے اسرائیل سے باقاعدہ جنگ کی اور بےشمار قربانیاں دیں۔ اسرائیل نے فوج مراکز کے علاوہ صدارتی ہاؤس اور پارلیمنٹ پر حملے کرکے متعدد وزراء کو شہید کردیا جن میں وزیراعظم احمد الرہاوی بھی شامل تھے۔ لیکن پھر بھی یمن کی اسلامی حکومت فلسطینیوں کی مدد سے پیچھے نہ ہٹی۔ ہمیشہ کہا کہ جابروں کے خلاف مظلوموں کی مدد کرنے کا حکم ہمیں ہمارا دین دیتا ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan's son, Kasim, on the ILLEGAL TREATMENT OF IMRAN KHAN:
"[My brother and I] remain in the dark about [our father's] access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate [in prison]."
FREE CAPTAIN PAKISTAN.