Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Azam Khan was correct, when he said, every Babar Azam fans is a "Jahil Fan" and Bajwa is one of them 😆. The funniest part is, he said, "Unplayable delivery" 😂
🇰🇵 North Korean hackers just pulled off the largest cryptocurrency theft in history, stealing roughly $6.36 billion from Binance in just 20 minutes.
Blockchain intelligence firm TRM Labs has linked the attack with high confidence to TraderTraitor, a North Korean state-sponsored hacking group associated with the notorious Lazarus Group.
The attackers reportedly drained Binance wallets across 10 blockchains, stealing approximately $3.79 billion from Ethereum, $1.47 billion in Bitcoin, $628 million from Tron and $296 million from the XRP Ledger.
The scale of the operation is staggering, with the amount stolen roughly four times greater than the $1.5 billion Bybit hack in February 2025, which was also attributed to North Korean hackers.
Binance's preliminary investigation suggests the attackers compromised an engineer's laptop, gaining access to systems used to authorize withdrawals rather than directly stealing wallet private keys.
On Ethereum, investigators found that attackers used 50 signed authorizations to gain control of a Binance wallet, allowing them to drain funds and intercept subsequent deposits.
More remarkably, that access reportedly remained active for nearly four hours, including more than 90 minutes after Binance suspended withdrawals.
The exchange has pledged to cover losses using its emergency SAFU fund and company reserves.
Meanwhile, cryptocurrency companies have reportedly helped freeze approximately $3 billion of the stolen assets, although billions remain outside their control.
Source: TRM Labs, @binance / Writer: Mhedi
خواجہ صاحب اب محض چَولیں ہی مار رہے ہیں!
کل مولانا فضل الرحمٰن نے جو سوال اٹھایا، وہ اپنی جگہ بالکل بجا تھا کہ دفاعی معاہدہ ہو رہا ہے اور ملک کا وزیرِ دفاع یہاں بیٹھا ہے، جیسے اسے کچھ خبر ہی نہیں!
خواجہ صاحب! اب اِدھر اُدھر کی باتیں کرنے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ سیدھی سی بات ہے، کل مولانا نے آپ کی سیاسی بے بسی کا پردہ چاک کر دیا، اور اب آپ جواب دینے کے بجائے اُن پر مذہب کے نام پر پیسہ کمانے کے الزامات لگا رہے ہیں۔
تو عرض یہ ہے کہ اگر اس ملک میں مذہب کے نام پر سیاست، سرپرستی اور مالی مفادات سمیٹنے کی تاریخ کھولی جائے تو مسلم لیگ (ن) کا اپنا کردار بھی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔
خواجہ صاحب! مولانا کے سوال کا جواب دیں، چَولیں نہ ماریں!
گھر کی قیمت ہے ایک کروڑ. آپ کے پاس بیس لاکھ ہیں. اسّی لاکھ اسلامک بینک کے پاس ہیں. آپ دونوں نے مل کر مشارکہ پر گھر خرید لیا. آپ بیس فیصد کے مالک ہیں، اسّی فیصد کا مالک اسلامک بینک ہے. چونکہ اب آپ بینک کی ملکیت کا اسّی فیصد بھی استعمال کر رہے ہیں، لہٰذا آپ بینک کو اس کا کرایہ دیں گے. اب اس میں سُود کہاں ہے ...
رکو ذرا، صبر کرو ..
کرایہ تو آپ نے دینا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کرایہ ہو گا کتنا؟ اب ایک عام بندہ تو یہی کہے گا کہ بھائی اسی طرح کے گھر کا آس پاس جو کرایہ چل رہا ہے، اسی کے حساب سے ماہانہ کرایہ کا اسّی فیصد کرایہ ہونا چاہیے. مثلاً اگر ماہانہ کرایہ پچاس ہزار ہے تو آپ نے چالیس ہزار دینا ہو گا.
ٹھیک ہے نا .. اب اس میں سُود کہاں ہے ..
رکو ذرا، تھوڑا اور صبر کرو ..
اسلامک بینک بولے گا، میں بتاتا ہوں، میرے کو سب پتہ ہے. کرایہ کتنا ہو گا، اس کے لیے ہم یہ نہیں کریں گے کہ سٹیٹ ایجنٹ سے بات کریں یا گھر کے رقبے کے حساب سے علاقے میں جو رینٹ چل رہا ہے، اس کا اوریج نکال لیں، کرایہ کی کیلکولیشن کے لیے آپ آنکھیں بند کریں، اسلامک بینک کا نمائندہ بسم اللہ پڑھے گا، سلائی سے آنکھوں میں سُرمہ لگائے گا، پھر نکالے گا اپنی ٹوپی میں سے کبوتر اور اس کبوتر کا نام ہے KIBOR یعنی شرح ِسُود. اس کے حساب سے کرایہ کیلکولیٹ ہو گا ..
پھر آپ کہیں گے کہ یار یہ کرایہ نکالنے کے لیے شرح ِسُود کیوں استعمال کر رہے ہو؟ مطلب اگر کوئی بھی پیمانہ استعمال کرنا ہے تو تربوز کا ریٹ استعمال کر لو، ہوا میں نمی کا تناسب پیمانہ رکھ لو، یہ شرح ِسُود سے کرایہ نکالو گے تو اتنا ہی بنے گا جتنا سُود بنتا ہے ..
پھر آپ کیلکولیٹ کر کے چیک کریں گے تو لگ بھگ اتنا ہی کرایہ بنے گا جتنا عام بینک سُود لیتا ہے ..
آپ پُوچھیں گے کہ یار میں سائیکل کرائے پر لیتا ہوں تو وہ شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، گھر کرایہ پر لیتا ہوں تو بھی مالک مکان شرح ِسُود کو پیمانہ نہیں بناتا، یہ تم کیسا عجیب و غریب کرایہ لے رہے ہو جو شرح ِسُود کی بنیاد پر کیلکولیٹ ہو رہا ہے، پھر اس میں اور سُود میں فرق کیا ہے ..
اسلامک بینک کہے گا، سُود حرام ہے ..
منقول
Imran Khan should indeed be released. But @RichardGrenell, you duped many Pakistani-Americans with your tweets last cycle to win votes for your boss. Now, with midterms looming, you're running the same playbook. Hopefully those who voted Republican last time will see through it.