ساری امید تو اللہ پاک سے ہے لیکن اللہ پاک اپنے بندوں کو بھیجتے ہیں ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
#ImranKhan
Once a duffer is always duffer👻
ٹیوٹر پر ہر اکاؤ��ٹ ایک ہی بات کر رہا ھے کہ
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
اور جو نہیں جانتے تھے وہ بھی ہمارے اس��اد محترم کی ٹائم لائن چیک کر رہے
کہ @shafqatmm1 نے ایسا کہا کیا کہ رات کو چوروں کی طرح منہ چھپا کر اغوا کرنے آئے۔
کیا ملا تمہیں؟
مزید زلت ورسوائی
بہتر ھے باعزت گھر چھوڑ جاؤ
شفقت مسعود پاکستان میں یزیدیت کے اس بدترین ماحول میں اپنے حصّے کی شمع جلاتے ہوئے مظلوموں کی توانا آواز بنے ہو��ے تھے، فسطائی ریاست کے ایک اور جرم کے خلاف اور @shafqatmm1 کی رہائی کے لیے اپنی بھرپور آواز اٹھائیں۔
#FascismUnderAsimLaw
حبِ الوطنی کا ثبوت دینے والے کب تک سحر میں رہیں گے؟یہ ظلم اب اور زیادہ دیر برداشت نہیں ہوگا۔بلامشروط اور فوری طور پر رہا کیا جائے،#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے لئے اچھا کیا ہمیشہ قانون کی بالادستی قائم کرنے کی کوشش کی غریب اُمَرا کے لئے ایک قانون کو ترجیح دی سب سے بڑھ کر ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔ کی اقوام متحدہ میں بات کی وہ حق پر ہے اس کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے
#StopTortureOnNationalHero
بزدل ہیں وہ لوگ جو نہتے شہریوں کو آدھی راتوں کا، جا، کر تنگ بھی کرتے اور اٹھا، جر غائب کردیتے
کرنل کی بیوی ہوتی تو واضح ثبوتوں کے باوجود بھی قانون سویا، رہتا،اور قانون کے رکھوالے انٹاغفیل
لیکن نہتے شہری ہیں تو گیدڑ بھی شیر کی کھال. پہن کر گھومتے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
پنجاب حکومت ظلم و جبر اور ناانصافی کی جو کھیتی کررہی ہے،اسکا پھل رب ضرور دے گا
سدا بادشاہی تو میرے رب کی ہے
وقت بدلنے پر ظالم بھی زیر عتاب آجاتے ہیں
کیونکہ إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
@SHABAZGIL چوہدری کے گناہ بہت بڑے ہیں
وہ سچ بہت بولتا تھا
وہ ہم بدتمیزوں کو اخلاق سکھاتا تھا
وہ مقدمات سے گھبرانے والوں کی ڈھال بنتا تھا
وہ کنجروں کی موافقت اختیار نہیں کرتا تھا
وہ اس ملک کو اپنا ملک اور اداروں کو واجب الاحترام کہتا تھا
یہاں اس سے بڑا کوئی جرم ہے؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
عمران خان کا دور تھا شفقت صاحب نے ٹرینڈ کرنے کا سوچا جس میں اسٹیبلشمنٹ سے سوال پوچھے گئے ہمیں بتایا گیا کہ یہ انڈین ایجنٹ دو دن بعد فوج کو بدنام کرنے کیلئے ٹرینڈ رکھ رہا ہے آئ ایس پی آر والوں کو انفارم کرو اسکو اٹھا لیں تب ہم گوں کو گجریلا سمجھتے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
ایسے گھٹیا اور کم عقل لوگ ہیں جو اس پلیٹ فارم کے متوازن اور مثبت سوچ کے لوگوں کو غائب کرکے دانستہ متشدد ایجنڈے کو شہہ دے رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ لوگ ادارے سے ٹکراؤ اور عملی مزاحمت کی جانب مائل ہو جائیں، یہ دانستہ پورے ملک کو بلوچستان بنانا چاہتے ہیں!
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو