@ImranRiazKhan کیا آپ کو یاد ہے کہ مشیل اوباما نے مریم نواز کو پاکستان کی بچیوں کی تعلیم کیلئے 7 کروڑ ڈالر دیے تھے۔
عدالت اور عوام ک�� بار بار پوچھنے پر بھی مریم نواز نے آج تک اس 7 کروڑ ڈالر کا حساب نہیں دیا۔
کیا ادارے مریم صاحبہ سے قوم کی اس امانت کو ہضم کرنے پر سوال کریں گے؟ 🤔
@ShehryarAfridi1 ماشا ء اللٰہ ، اللٰہ پاک پی ٹی آئی کے تمام ساتھیوں کا حامی و ناصر ہو - Kohat has never been given such a wonderful progress by any of the governments before. Keep it up !
@SirajOfficial میری خواہش ہے کہ پی ٹی آئی ، عوامی تحریک، عوامی مسلم لیگ اور جماعت اسلامی کا اتحاد ملک گیر ہو جائے تاکہ حق ایک طرف اور باطل قوتیں دوسری طرف ہوں اور باطل کو شکست فاش ہو ـ ان الباطل کان زہوقا