نجم ولی خان ایک غیر جانبدار اور نڈر صحافی ہے اور بط��ر صحافی اساتذہ کمیونٹی کی ایک آواز ہے۔ ہم اساتذہ نجم ولی خان کی اساتذہ خدمات کو سراہتے ہیں اور اساتذہ کا لبادہ اوڑھے چند ایک افراد کی طرف سے غیر مناسب الفاظ کی مذمت کرتے ہیں۔
@najamwalikhan
#NajamWaliKhan
میں بطور صدر پنجاب ٹیچرز یونین اور ممبر کور کمیٹی ایس ایس ایز اینڈ اے ای اوز ریگولراٸزیشن موومنٹ پنجاب ایسے میسج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ نجم ولی خان صاحب جیسے مخلص انسان اور سینٸر صحافی کی تمام اساتذہ دل سے قدر کرتے ہیں۔ ہم آپکے ساتھ ہیں