ان پانچ سالوں میں آپ نے کونسا تیر مارا ہے
تاریخ میں پہلی بار ملازمتیں منڈیوں میں فروخت ہوئیں
شہر میں پانی نہیں، ہسپتالوں میں ڈاکٹر میڈیسن نہیں، تعلیم تباہ ہے سکولوں کے کلسٹر سے آپ کو حصہ ملتا ہے
پانچ سال حکومت میں ہو کر اپوزیشن کا ڈرامہ کیا 1/2
@Senator_Baloch@HamidMirPAK
ان پانچ سالوں میں آپ نے کونسا تیر مارا ہے
تاریخ میں پہلی بار ملازمتیں منڈیوں میں فروخت ہوئیں
شہر میں ��انی نہیں، ہسپتالوں میں ڈاکٹر میڈیسن نہیں، تعلیم تباہ ہے سکولوں کے کلسٹر سے آپ کو حصہ ملتا ہے
پانچ سال حکومت میں ہو کر اپوزیشن کا ڈرامہ کیا 1/2
@Senator_Baloch @HamidMirPAK
جو بلوچستان کی عوام چاہتے تھے وہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجو نے قلیل مدت میں کردکھایا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران جو جرآت مندانہ فیصلے اس حکومت نےکئےہیں، انکی مثال ماضی میں دور دور تک نظرنہیں آتی۔اعتراف سیاسی مخالفین بھی کرتے ہیں اور یہی فرق اس حکومت کو ماضی کی حکومتوں سے ممتاز کرتا ہے۔
ڈی سی خاران منیر احمد موسیانی نے کمانڈنٹ خاران رائفل ریحان محمود کے ہمراہ کیڈٹ کالج خاران کا وزٹ کیا۔
انہوں نے اکیڈمک بلاک، لائبریری ، پلے گراؤنڈ ، ہاسٹلز اور میس کا معائنہ کیا اور کیڈٹس سے ملاقات کرکے سہولیات کا جائزہ لیا۔
@cs_balochistan@hamzashafqaat@MajidBuhair@dpr_gob
مجاہد نامی اس نوجوان کو کچھ دن پہلے دیکھا تھا اس کے خاندان والوں سے رابطہ کرنے کے بعد آج اس سے ملاقات ہوگئی۔
ان شاءاللہ اس نوجوان کے دماغی مرض کا علاج کریں گے تاکہ یہ صحت مند اور باعزت زندگی زندگی گزارے۔
@hamzashafqaat@dpr_gob@Senator_Baloch
The patch in Nushki District (starting frm Ahemdwal to Albat ) is in poor condition as compared to the Bibi Azadguz to Kharan. In 1sr phase for convenience of the General Public work may b started frm thr.
Commission of ths part going to Babu Rahim wl not b a big deal hopefully.
دیے گئے تصاویر میں فٹبال چوک گرمکان پنجگور اور نزد محلہ علمخیان شمس العلوم خاران کے زیر تعمیر روڑوں کا فرق دیکھیں
ایک لیڈر جو تقریر کم اور کام معیاری کرتا ہے اور دوسرا لیڈر تقریر زیادہ اور کام خود دیکھ کر اندازہ لگائیں
جس طرح خاران شہر کے اندر سڑک بنائے گئے ہیں اگر اس طرز کے ہیں تو اس نہ ہی بنانا بہتر ہے
شہر میں 100% پیسوں میں سے 5% بھی کام نہیں ہوا یہاں بھی اسی طرح ہوگا پیسے چند لوگوں کی جیب میں جائیں گے
@Senator_Baloch@cs_balochistan
40 کروڑ کی لاگت سے خاران ٹو آحمدوال روڈ کے پہلے مرحلے پر کام 9 مئ سے شروع کردیا جائے گا،
دوسرے مرحلے کیلئے وفاقی PSDP میں مزید فنڈز مختص کیئے جائیں گے یہ سڑک رخشان ڈویژن اور خاران کی سماج، معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
*ایم پی اے خاران واجہ ثناء بلوچ۔*
دیے گئے تصاویر میں فٹبال چوک گرمکان پنجگور اور نزد محلہ علمخیان شمس العلوم خاران کے زیر تعمیر روڑوں کا فرق دیکھیں
ایک لیڈر جو تقریر کم اور کام معیاری کرتا ہے اور دوسرا لیڈر تقریر زیادہ اور کام خود دیکھ کر اندازہ لگائیں
دیے گئے تصاویر میں فٹبال چوک گرمکان پنجگور اور نزد محلہ علمخیان شمس العلوم خاران کے زیر تعمیر روڑوں کا فرق دیکھیں
ایک لیڈر جو تقریر کم اور کام معیاری کرتا ہے اور دوسرا لیڈر تقریر زیادہ اور کام خود دیکھ کر اندازہ لگائیں
بی این پی کا ویژن 2023
جو فرد تنقید کرے اور سیاسی ا��تلافات رکھے اسے انتقام کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
ایک گریڈ کے چوکیدار سے لیکر گزٹڈ آفیسران تک کوئی ان کے ا نتقام سے نہیں بچا ہے
@Senator_Baloch
@cs_balochistan
@ZahoorBuledi
@jam_kamal