پاکستانی صحافی ربیعہ احسن 8 نومبر کو راولپنڈی میں اپنے گھر میں گولی لگنے سے جان سے گئیں۔ ان کے بھائی کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں شوہر احسن طاہر خان پر فائرنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ تفصیلات بتا رہی ہیں رمنا سعید۔
سیاست میں بڑے بڑے دعوے اور ہر مسئلے کا حل بتانے والے آج اپنے ہی علاج کے لیے دبئی کے اسپتالوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہیں! قوم کو اخلاقیات اور اصولوں کے درس دینے والے پہلے ذرا اس سرجری اور علاج کی حقیقت پر بھی تو روشنی ڈالیں۔
#مولانا_پینیل_امپلانٹ_سرجری
ساری زندگی دوسروں کو سیدھا کرنے کے دعوے کرنے والے آج خود اندر سے کتنے کھوکھلے ہو چکے ہیں، یہ اب سب پر عیاں ہو چکا ہے
18+
🚨 بی ایل اے کے جنگجوؤں کے منشیات استعمال کرنے اور حملوں کے دوران نشے کی حالت میں ہونے کے الزامات تشویشناک ہیں۔ اگر اس بات میں حقیقت ہے تو یہ نہ صرف دہشت گردی بلکہ انسانی جانوں کے لیے بھی سنگین خطرہ ہے۔ فورسز اور عام شہریوں میں فرق نہ کرنا ان کی بے رحمی کو ظاہر کرتا ہے۔
اورماڑہ میں نوجوان بلوچ کے مبینہ قتل اور لاش کو گاڑی کے پیچھے گھسیٹنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ یہ انسانیت، انسانی وقار اور بلوچ روایات کی کھلی توہین ہے۔
ادھار کے بدلے بیٹیوں کا مطالبہ
ایک مجبور شخص نے بیوی کے علاج کے لیے کمانڈر مولوی اسحاق سے رقم ادھار لی۔ غربت کی وجہ سے ادا نہ کر سکا، تو اس ظالم نے پیسوں کے عوض معصوم بیٹیوں کا مطالبہ کر دیا
یہ ہے فتنہ رجیم کا اصلی اور بھیانک چہرہ۔