مارکیٹ میں فالسہ آگیا،میٹھا آم آگیا ،سوڈا والے کے پاس جامن کا فلیور آگیا،بجلی کا بل آگیا،میٹرک کا نتیجہ آگیا،آپا خورشید کا لونڈا یوکے سے آگیا،گرمی کا درجہ حرارت 50 پر آگیا،واٹر پروف میک اپ آگیا،لیکن ایک بے غیرت کا ایران پر اسرائیل کے حملے کا مذمتی بیان نا آیا۔