پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 12 مہاجرین نشستوں کا تنازع: کیا سیاسی جماعتوں کے مفادات نے معاملے کو ڈیڈ لاک تک پہنچایا اور اب آگے کیا ہو گا؟
https://t.co/4NsnLD9hi0
یہ ویڈیو 12 جون کی صبح راولاکوٹ دھرنے کی ہے، جہاں رات بھر کھانے کی تقسیم کے دوران گرنے والے شاپرز، بوتلیں اور دیگر کچرا عام شہری خود جمع کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ نظم و ضبط، اجتماعی ذمہ داری اور شعور کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ منظم، متحد اور اپنی منزل کی جانب گامزن۔۔۔ کشمیری
#RightsMovementAJK
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا پانچواں روز: مظاہرین راولاکوٹ کے قریبی علاقے عیدگاہ تک محدود
https://t.co/4hYKKV7EOi
کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار سن سکتے ہیں
کشمیر کے لیے اپنی انا کا بت توڑنا ہوگا۔
اپنی قوم کے لوگوں کے جائز مطالبات تسلیم کرنا شکست نہیں بلکہ عالی ظرفی اور سیاسی بصیرت ہے۔
اپنے حقوق کے لیے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنا غداری نہیں، یہ عوامی احساسات کا اظہار ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں جو برسوں سے "کشمیر بنے گا پاکستان" کا نعرہ لگاتے آئے ہیں، اس لیے مسائل کا حل جبر نہیں بلکہ مذاکرات، افہام و تفہیم اور اعتماد کی فضا قائم کرنے میں ہے۔
🚨پاکستان نے نیوکلیئر بنایا لیکن یہ نیوکلیئر ہمارے دشمن انڈیا پر تو نہیں مار سکے لیکن اگر ہمیں روکنا ہے تو ہم پر نیوکلیئر مارو
کیونکہ اس کے بغیر ہم اپنے حقوق لینے تک نہیں رکیں گے، ہم پرامن ہیں،
خواجہ مہران کا خطاب
کشمیری ہمارا خون ہیں !
وہ ہم سے زیادہ پاکستانی ہیں۔ ہمیں انکو نہیں بلکہ ہمیں ان سے حب الوطنی اور قربانی سیکھنی چاہئے۔ وہ آج بھی تکمیل پاکستان کے لئے قربانیاں دے رہے ہیں۔
جب تک مقبوضہ کشمیر بھارتی تسلط سے آزاد نہیں ہوتا تب تک پاکستان کی آزادی کا ایجینڈا نامکمل ہے۔ بقول قائداعظم کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا اور پورا کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ُانشاءاللّٰہ
ایک طرف میں حکومت آزاد کشمیر سے استدعا کرونگا کہ ہر ممکن کوشش کیجئیے کہ معاملات بات چیت سے حل ہوں اور اپنے لوگوں کے خلاف طاقت کا بےجا استعمال نہ ہو تو دوسری طرف احتجاج میں شریک کشمیری بھائیوں اور ایکشن کمیٹی کے قابل صد احترام منتظمین کے سامنے بھی سربستہ درخواست کرونگا کہ اپنے جائز عوامی مطالبات کیلئے پرامن احتجاج آپ کا بنیادی آئینی و سیاسی حق ہے لیکن کسی بھی صورت میں اپنی پرامن کوشش کو پرتشدد ہونے سے بچائیے اور ہر صورت پرامن رہیے۔
خاص کر ان عناصر پہ سخت اور کڑی نظر رکھیے اور ان کو اپنی صفوں میں نہ گھسنے دیں جو آپ کے جائز مطالبات کی آڑ میں ان مطالبات سے ہٹ کر اپنا کوئی بھی اور ذاتی ریاست مخالف اور بھارت نواز ایجینڈا دل میں رکھتے ہوں۔ ان پہ چیک رکھیں۔
تحریک انصاف اس وقت اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے جائز آئینی مطالبات کے ساتھ کھڑی ہے۔ کسی بھی عوامی تحریک کے خلاف طاقت کے بے جا استعمال کے خلاف ہے اور آزاد کشمیر حکومت سے بھرپور مطالبہ کرتے ہیں کہ احتجاج میں شریک لوگوں پہ طاقت کے بے جا استعمال سے گریز کیجئے اور ان سےسیاسی طور پہ انگیج کرکے معاملہ کا سیاسی حل نکالیے۔
پاکستان زندہ باد
کشمیر پائیندہ باد
کشمیر بنے گا پاکستان 🇵🇰
انشاءاللّٰہ
رینجرز کی ضرورت ہی نہیں تھی آزادکشمیر میں مگر یہ شیخ چلی فیصلہ ساز !!!
گولی کے بعد وہاں صورتحال Irreversible ہو جائے گی۔
کشمیر پاکستان کا دفاعی یونٹ ہے ایڈمنسٹریٹو نہیں !!!
سابق IGP فہیم خان کی @siasatpk سے گفتگو 👇
https://t.co/DwjRfsvTax
خدا کے لئیے یہ کام بند کر دیں! وقتی احتجاج اور خراب حالات کو لسانی اور سیاسی منافرت کی دلیلوں سے پھیلانے کے لئیے استعمال نہ کریں، انشا اللہ یہ حالات ٹھیک ہو جائینگے مگر پھر ایسی دلیلوں کی نفرت مٹانا مشکل ہو جاتا ہے۔
راولاکوٹ سے تازہ ترین
راولاکوٹ میں حالات انہتانئ کشیدہ ہینُ!
لوگوں کا جمع غفیر ہے جو سی ایم ایچ کے پاس موجود لیکن تشویناک صورت حال ہے مقامی پولیس کو اگے کروا کر پیچھے سے گولیاں ماری جا ری!
مقامی پولیس کے مطابق انکے علم مین نہین کے کون لوگ گولیاں چلا رہے عوام نہتی ہے مقامی پولیس اپنے لوگون کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ایک مقامی پولیس والے کے مطابق کوی بھئ چیز ھمارے آختیار میں نہین راہ چلتے لوگوں کو گولیان ماری جا رہی
#RightsMovementAJK
جب بھی پاکستانیوں پر امتحان کا وقت آیا ہم کشمیر صف اول میں کھڑے تھے آج پاکستانیوں کو کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہونا چاہیے
کشمیری اورسیز رہنما کی پریس کانفرس
Armed militants & hired attackers were reportedly being sent from Pakistan into Kashmir to suppress the local movement and create unrest.
One such convoy was intercepted by locals at Mang Afser Market, and a Ranger’s card was recovered from a vehicle.
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ وہاں کی سیاسی قیادت اور جماعتوں کا غیر مؤثر (irrelevant) ہونا بھی ہے۔ جس سیاسی جماعت کی وفاق میں حکومت آئی، اس نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ بار بار کی سیاسی انجینئرنگ نے سیاسی قیادت کو عوام کی نظر میں بے وقعت کر دیا۔ اس وقت پورے آزاد کشمیر میں ایک بھی ایسا رہنما نہیں جس کا اتنا سیاسی قد ہو کہ وہ عوام کو قائل کر سکے؟ پیپلز پارٹی کا وزیراعظم ہے،ن لیگ بھی ساتھ ہے، اور وفاق میں بھی دونوں کی حکومت ہے۔ کہنے کو تو یہ عوامی نمائندے ہیں، لیکن کیا زمینی صورتحال بھی ایسی ہی ہے؟مقبول سیاسی قیادت اور مضبوط سیاسی جماعتیں کسی نعمت سے کم نہیں ہوتیں، یہ ریاست کی مضبوطی کی ضمانت ہوتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں اور حکومت کو اس تجربے سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر کی مثالیں موجود ہیں کہ جہاں جہاں سیاست کمزور ہوتی ہے، وہاں پیدا ہونے والی جگہ کوئی اور بھر دیتا ہے۔دنیا کا سب سے نقصان دہ فریب وہ ہے جو انسان خود کو دیتا ہے، اور اگر اس میں اجتماعیت آ جائے تو یہ مزید خطرناک ہو جاتا ہے۔جن لوگوں سے حکومت تقریباً دو سال سے بات چیت کر رہی ہے، معاہدے کر چکی ہے، اور جن کے بیشتر مطالبات ماننے کا دعویٰ بھی بار بار کرتی رہی ہے، انہیں اچانک ملک دشمن قرار دینے سے معاملہ حل نہیں ہوگا۔اگر سیاسی قیادت اور جماعتیں اسی طرح غیر مؤثر ہوتی رہیں تو یہ معاملہ مزید پھیلے گا۔ پُرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے، لیکن کسی کے پاس قانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں۔بات چیت کے ذریعے بہت کچھ حاصل کیا گیا ہے۔ آج غالباً پورے پاکستان میں سب سے سستی بجلی اور آٹا آزاد کشمیر کے عوام کو میسر ہے۔ آئندہ بھی مسائل کے حل کا راستہ بات چیت ہی ہے۔