"اور تم کو کیا ہوا ہے کہ اللّٰہ کی راہ میں اور ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہیں لڑتے جو دعائیں کیا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو اِس شہر سے جس کے رہنے والے ظالم ہیں نکال کر کہیں اور لے جا اور اپنی طرف سے کسی کو ہمارا حامی بنا اور اپنی ہی طرف سے کسی کو ہمارا مددگار مقرر فرما"
"جو مومن ہیں وہ تو اللّٰہ کی راہ میں لڑتے ہیں، اور جو کافر ہیں وہ شیطان کی راہ میں لڑتے ہیں، سو تم شیطان کے مددگاروں۔ سے لڑو، اور ڈرو مت کیونکہ شیطان کا داؤ کمزور ہوتا ہے۔"
سورہ نساء آیت نمبر 75/76
عمران خان کے لیول کا ایک بندہ بھی پورے پاکستان کی پولٹیکس میں ہے ہی نہیں
پولٹیکس میں کیا علماءکے گروپ میں بھی کوئی بندہ عمران خان کے ایمان کے لیول کا نہیں♥️🔥
”کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰہ کیطرف سے آتی ہے۔ اللّٰہ کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ انشاءاللّٰہ ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔“
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
I was kid back then in 2011 and all I know about Imran Khan was “AIK CRICKETER AND SHAUKAT KHANUM K OWNER”. Having zero knowledge about politics but deep down I knew he gonna do something for Pakistan genuinely for his people. Rest is the history!
*چور پکڑا ۔ تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک بھی ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا بولا یا اللہ اس مسلم ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ھو چکے ھیں۔*
*یہ ملک تباھی کے دھانے پر پہنچ گیا ھے دیکھیں جس کی ھوٹل پر چوری ھوٸ وہ مالک سر پکر کر ہاتھ جوڑ کر رورھا ھے*😭😭😭
*اوئے ظالمو ، اوئے بدمعاشو، اوئے بد بختو کہاں لا کھڑا کر دیا ہے میرے وطن عزیز کے غریب لوگوں کو*😭