@kabeerraja786 حکومت اس وقت ان لوگوں کو الیکٹرک وہیکل اور بائیکس پر سبسڈی دینے میں لگی ہے جو دو چار لاکھ خرچ کر سکتے ہیں۔ غریب کو سبسڈی دیتے وقت فنڈز ختم ہو جاتے ہیں
@shami735 سولر والوں کوں بجلی اصل ریٹ پر مبنی چاہیے سبسڈی نہیں ملتی چاہیے ۔ جنہوں نے سولر سسٹم لگایا ہوا ہے وہ غریب تو نہیں۔ اب ان کے یونٹ 200 سے کم ہوتے ہیں اور وہ سبسڈی لیتے ہیں جو سرا سر زیادتی ہے
@imranmalikawan@The_Hasan7 وجہ؟ پاکستان میں کام کرنے والی بیشتر کمپنیوں کے ہیڈکوارٹر کراچی میں ہیں جو بزنس تو پورے پاکستان میں کرتے ہیں مگر انکا ٹیکس کراچی کے کھاتے میں بک ہوتا ہے۔ اور سندھی قوم پرست جماعتیں سندھی عوام کو فگرز بتا کر مزید چوتھا بناتے ہیں
@GhabrahatX@waqarsatti ان کشمیریوں کو خوش کرنے کے چکر میں اور دوسرے صوبوں کا پنجاب سے بعض کی وجہ سے کشمیر میں بے تحاشہ پیسہ لگایا گیا۔ باقی صوبوں کا پانی پنجاب میں ڈیم بننے سے رک جاتا ہے کشمیر میں بننے سے نہیں۔ اب اتنا پیسہ لگا کر ان سے جان چھڑانا بہت مشکل ہے
@grok@Amina_Nur_005 جلے ہوئے نوٹ صرف سٹیٹ بنک سے تبدیل ہوں گے۔ اسکی ایک خاص وجہ ہے۔ پھرے پرانے کمرشل بنکوں سے بھی تبدیل ہو جاتے ہیں۔ جہاں تک میرا علم ہے
@Support Please look into my account. I have done nothing wrong and am committed to abide by rules. Still my account is being restricted. I'm frustrated.