تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
یہ ملک اشرافیہ کی شکار گاہ ہے ۔ ایک خبر کے مطابق 33 بابو ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ کر باہر منتقل ہوگئے ۔ ماشااللہ سے نظام نے انکو پینشن بھی غیرملکی کرنسی میں ادا کرنا شروع کردی جس کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں
گالیاں کھائیں گے سیاستدان لیکن حقیقت میں بیوروکریسی اس ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے ۔ بابو پھر بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیں گے ۔ بس لیکچر سن لیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد لکھی کتابیں پڑھ لیں موصوف سے زیادہ کوئی بااصول اور ایماندار افسر کرہ ارض پر نہیں رہا ہوگا !
میڈیا پر عمران خان کی فوٹو دکھانے پر پابندی لگا دی گئی ہے حقیقت میں آپ حافظ اور کپتان میں کس کی شکل دیکھنا اور سننا پسند کرتے ہیں ؟
اپنی راۓ ضرور دیں حافظ کیلئے لائیک کریں کپتان کیلئے ریٹویٹ
بہت ہی خوبصورت اور بہترین پیغام
شروع سے آخر تک ضرور دیکھیں سمجھیں اور سیکھیں اس سے ۔
اللہ تعالئ ہم سب کو دو جہانوں کے سردار سرور کونین حضور نبی کریم صلئ اللہ علیہ وآلہ کی سنت و دین پہ مکمل چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
جزاک اللہ خیر