کابل کے دعووں کے برعکس، سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلمند میں بی ایل اے کا پروپیگنڈا مرکز طالبان بارڈر فورس کے کمانڈر ملا نادر کے کمپاؤنڈ میں قائم تھا، جو بی ایل اے کا سہولت کار ہے۔ افغانستان میں دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی خطے کے امن کے لیے سنگین سوالات اٹھاتی ہے۔
#Afghanistan
دکھ اور تکلیف میں یہ پڑھا کریں
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ اپنے اہلِ بیت کو جمع کر کے فرماتے:
"جب تم میں سے کسی کو کوئی دکھ یا تکلیف پہنچے تو وہ کہے:
اللّٰهُ اللّٰهُ رَبِّي لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئًا
ترجمہ:
"اللہ، اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی بھی چیز کو شریک نہیں ٹھہراتا
She Gave birth to a dragon
یہ فلم جو آج پوری دنیا میں مختلف زبانوں میں وائرل ہے ایک پاکستانی لڑکے زاہد نے بنائی وہ بھی اے آئی سے♥️اور ایسے ایک شاٹ فلم بنانے کے لیے بالی ووڈ سو کروڑ ڈالر تک خرچ کرتا ہے
کتنا ٹیلنٹ ہے میرے ملک کے جوانو پاس کاش اس ٹیلنٹ کو کوئی تراشنے والے مل جائے
📱 ہر پاکستانی کے موبائل میں یہ 5 ایپس ہونی چاہئیں!
یہ ایپس آپ کو کئی مسائل سے بچا سکتی ہیں اور بہت سے کام گھر بیٹھے کرنے میں مدد دیتی ہیں۔
🔹 1۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ
شناختی کارڈ کی درستگی، ایڈریس اور تصویر کی تبدیلی، شجرہ، بچوں کی پیدائش کا اندراج، ڈومیسائل اور دیگر کئی سہولیات گھر بیٹھے حاصل کریں۔
🔹 2۔ پی ٹی اے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم
موبائل چوری یا گمشدگی کی شکایت، موبائل کی ٹریکنگ اور دیگر متعلقہ شکایات درج کروا سکتے ہیں۔
🔹 3۔ ون نیٹ ورک ایپ
موٹروے کے ایم ٹیگ کا بیلنس چیک کریں، بیلنس لوڈ کریں اور اپنے اخراجات کی تفصیلات دیکھیں۔
🔹 4۔ ای پے پنجاب
چالان، سرکاری فیس، لائسنس فیس اور دیگر سرکاری ادائیگیاں گھر بیٹھے کر سکتے ہیں۔
🔹 5۔ سٹیزن پورٹل ایپ
مختلف مسائل اور شکایات درج کروائیں، سماجی مسائل اجاگر کریں اور اپنی شکایت کی پیش رفت کو ٹریک کریں۔
💬 کمنٹس میں ضرور بتائیں، ان پانچوں میں سے کون کون سی ایپس آپ کے موبائل میں موجود ہیں اور آپ انہیں استعمال کرتے ہیں؟
#TechRahat #Pakistan #Apps #PakID #PTA #OneNetwork #ePayPunjab #CitizenPortal #Technology
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir