🚨🚨 ان کا نام خورشید ہے پختون خواہ میں تحریک انصاف کا منسٹر ہ�� ان کا تعلق کرک سے ہے
دلیر اور نظریاتی انسان-- اج کرک میں جم غفیر انہوں نے نکالا ہے ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
بریکنگ نیوز 🚨مولانا گل نصیب خان ک�� بڑا بیان 🔥🔥
اگر ہم مولانا فضل الرحمن کو چھوڑ سکتے ہیں، اور عمران خان کو لے سکتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں، شخصیات کے ساتھ نہیں۔ عمران خان طاقتوروں کے سامنے ڈٹ گیا ہے، ہم ایسے بہادر مرد کو سلام پیش کرتے ہیں۔
Happy birthday Kaptaan. Aap jeoo Hazaroun saal ameen. We love you so much. Can’t wait to celebrate when ure out ❤️🫡🤩
This is from last year. I will post today’s video later in the evening #HappyBirthdayImranKhan