قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
علیمہ خان موروثی نہیں، بلکہ مجبوری میں نکلی
یہ مراعات، خزانے یا عہدوں کا وقت نہیں، یہ قربانیوں کا وقت ہے۔
جنہیں اُن کا میدان میں نکلنا ہضم نہیں ہو رہا، وہ خود قربانی دینے کے لیے آگے آئیں
🚨🚨 بریکینگ نیـوز !!🚨🔥
شہزاد اکبر کا انکشاف, علیمہ خان کے چترال دورے سے سیاسی بونوں کے ہوش اڑ گئے, تحریک انصاف میں موروثیت کا شور مچ گیا ۔🔥🔥🔥
سیاسی بونوں کو علیمہ خان کے چترال دورے سے ڈر پیدا ہو گیا ہے, اور انہوں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ عمران خان کی تحریک میں موروثیت نہیں ہے۔
لیڈرشپ بہت گھبرائی ہوئی ہے, کہ علیمہ خان صاحبہ نے یکطرفہ ہی مزاحمت کا اعلان کردیا ہے ۔ اور سوشل میڈیا خاص کر ورکر اس سے خوش ہیں ۔ شہزاد اکبر 🔥🔥✊
عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دو
جو موروثیت کا درس دے
سمجھو وہ غدار وطن اور لعنتی وردی والوں کا کتا خنزیر پالتوں جانور پیں۔۔۔۔
نوٹ : ایسے کنجروں پر نظریں رکھو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمارے دلوں کو امید، صبر اور ہمت سے بھر
دے، اور ہر مشکل کو ہمارے لیے آسان فرما۔
ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت اور بہترین فیصلوں کے سائے میں رکھ۔
آمین ثم آمین
بریکنگ نیوز 🚨سسٹم کی چیخیں نکل گئیں 🔥🔥
بہادر بھائی کی بہن کے ایک اعلان نے طاقتوروں کے ایوانوں میں آگ لگا دی، ٹاؤٹ کمپرومائز، چھپے ہوئے منافقین سامنے آگئے، 90 نیوز چینل ایکیٹو کردیے گئے۔ وظیفہ خور یوٹیوبر متحرک ہوگئے۔ کردار کشی کمپین شروع، موروثی سیاست کا چورن دھڑا دھڑ بکنے لگا۔ ہنگامی بنیادوں پر میٹنگز بلالی گئیں۔
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔