کچھ اس طرح نظر انداز ہوگئے جیسے
اضافی حرف تھے ہم وقت کی کتابوں میں
پھر یوں ہوا کہ ہم خود سے ہی اجنبی ہوگئے
وہ بے پرواہ کیا ہوئے ہم بے معنی ہوگئے.
#داستان_دل#متاعِ_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
یا رب!ہمیں اپنی چھوٹی سےچھوٹی نعمت کو پہچاننے والی نظر
مشکل گھڑی میں تیری حکمت پر بھروسہ کرنے والا دل عطا فرما
صحت میں غفلت اور آزمائش میں ناشکری سےبچا
اور ہماری زندگی کو شکر
صبراور رضا سےسجادے.
@Hudaa_1122
🇦🇸🇸🇦🇱🇦🇲🇺🇦🇱🇦🇮🇰🇺🇲
🤲May Allah blessed you
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
یارب مسلمانوں کی پریشانیاں دور فرما بیماروں کو شفا، بےروزگاروں کو حلال رزق، مقروضوں کو قرض سےنجات بےسہارا لوگوں کو اپنا سہارا عطا فرما
🤲 آمین آمین
#قومی_زبان
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
صبح بخیر،ایمان بخیر زندگی،
اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم و فضل فرمائے آمین
اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے🤲
#متاعِ_دل
🔥♥️Good morning everyone
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
بخیر زندگی
ہفتہ کی یہ صبح آپ کے چہرے پر مسکراہٹ اور دل میں سکون لے کر آئے۔ 😊✨
سب کو ہفتہ کی خوبصورت اور شاندار صبح بہت مبارک ہو۔
@syeda1425
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ۞
(پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا
یا رب العالمین! ہمیں اپنے نیک و صالح بندوں کی صف میں شمار فرما۔
ہمیں دنیا میں ہدایت اور آخرت میں جنت الفردوس کا مکان نصیب فرما۔ آمین! 🤲✨#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
Good morning! May Allah make today easy, productive, and full of barakah for you. 🤲🌷
#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ
(اے اطمینان والی روح!)
یا اللہ! ہمارے بے چین دلوں کو اپنے ذکر سے سکون اور اطمینانِ قلب عطا فرما۔
ہمیں ان بندوں میں شامل کر جن سے تو راضی ہو گیا اور وہ تجھ سے راضی ہو گئے۔ آمین!#اردو_زبان