@sajidusmani787 باس امارات کو تو انٹر کنٹینٹنل اب PC ھوئل لاہور کے مالی نے گرین کیا تھا آب نقوی صاحب کا کیا پلان ہے- شارجہ کی کرکٹ گراؤنڈ میں تو مٹی گجرانوالہ سے گی تھی 🙏🏻
اس کلام کو جتنی بار بھی سنا جائے، ہر بار دل و دماغ پر ایک نئی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ اس کے الفاظ، سوز اور تاثیر انسان کو ایک منفرد روحانی و جذباتی احساس میں ڈبو دیتے ہیں۔
محمد رفیع کی آواز اُن نایاب فنکارانہ عطاؤں میں سے ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید دلنشین ہوتی جاتی ہیں۔ جتنی بار سُنیں، ہر بار تشنگی باقی رہتی ہے اور دل پھر اُسی سُر، اُسی مٹھاس اور اُسی احساس کی طرف لوٹنے لگتا ہے ❤️
🔴 گذشتہ روز مسجدِ حرام میں عشاء کی نماز ہوئی۔
اس نماز میں امام عبداللہ الجہنی نے دوسری رکعت میں قرآن مجید کی تلاوت کی۔
انہوں نے یہ تلاوت ایک خاص نَغمے (آواز کے انداز) میں کی، جسے حجاز مقام کہتے ہیں۔
یہ انداز وہ بہت کم استعمال کرتے ہیں۔