@afzalharare@UrduVirsa عمر بن عبد العزیز رض دورِ خلافت میں حکمران تھے اور اورنگ زیب ملوکیت اور بادشاہت میں حکمران تھا۔ خلافت الملک اللہ الحکم اللہ پہ چلتی ہےاور بادشاہت اور جمہوریت نظامِ اللّٰہ کے خلاف ہیں۔
@saleemspeaks2 سکرپٹڈ لگ رہا تاکہ نوجوان بچیوں بچوں کی ذہنی سازی ہو میرا جسم میری مرضی جیسی این جی اوز ایسے انٹرویوز جان بوجھ کے کرواتی ہیں تاکہ خاندانی نظام تباہ کیا جائے۔۔۔ اور اس میں بیوکرریٹس سیاستدان سب انوولو ہوتے ہیں۔