ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی جنید جمشید .J ہیڈ افس کا دورہ ، .J کے CEO سہیل خان سے ملاقات ۔
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد میں مرکزی رہنما شمشاد صدیقی ، اراکین سندھ اسمبلی نجم مرزا ، محمد دلاور ، انیل کمار ، اور نصیر احمد شامل تھے ۔
#NajamMirza#MPA#PS94#Korangi#MQMPakistan#J.
مورخہ 17 ستمبر 2026
نئے انتظامی یونٹ کے قیام کے حوالے سے کورنگی زمان ٹاؤن یوسی 01 فرحت بنگلوز میں عوامی رابطہ مہم کا انعقاد کیا گیا ۔
رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا کا شرکاء سے خطاب ، نئے انتظامی یونٹ کے قیام کی ضرورت اور اہمیت سے عوام کو اگاہ کیا ۔
اس موقع پر رکن سی او سی مظہر مقصود ، انچارج کورنگی زمان ٹا��ن اخلاق احمد و اراکین ٹاؤن کمیٹی ، یو سی انچارج نوید نومی یو سی ذمہ داران اور سینئر ساتھی نعمان سلیم بھی موجود ۔
@KamalMQM
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
#SindhWantsAdministrativeUnits #انتظامی_یونٹ_بناٶ_پاکستان_بچاٶ
مورخہ 11 اگست 2026
کورنگی ٹاؤن میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ...!!
یوسی 09 ریاض چوک میں پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب،
سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائم خانی ، انچارج سی او سی فرقان اطیب ، جوائنٹ انچارج چاند بھائی رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا ، اراکین سی او سی مظہر مقصود ، مبشر ، سینیئر ساتھی فاروق سلیم، سعید احمد کی خصوصی شرکت ۔
اس موقع پر انچارج کورنگی ٹاؤن ساجد راجپوت اراکین ٹاؤن کمیٹی ، یو سی ذمہ داران کارکنان اور عوام کی کثیر تعداد بھی موجود ۔
میڈیا کوارڈینیٹر
پی ای�� 94
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #JashneAzadi #MQMPakistan
تحریک صوبہ ہزارہ کے وفد نے چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ اور وفاقی وزیر مذہبی امور کے کوآرڈینیٹر ماسٹر منیر احمد کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا، جہاں وفد نے حق پرست اراکینِ صوبائی اسمبلی نجم مرزا اور فہیم پٹنی اور متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج شکیل عباسی سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران تحریک صوبہ ہزارہ کی جانب سے 23 اگست 2026 ��روز اتوار منعقد ہونے والی آل پارٹیز صوبہ ہزارہ کانفرنس میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے تحریک صوبہ ہزارہ کے وفد کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کانفرنس میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔
ملاقات کے اختتام پر تحریک صوبہ ہزارہ کے وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے اصولی مؤقف کو سراہتے ہوئے اس جدوجہد میں اپنے بھرپور تعاون اور حمایت کا یقین دلایا۔
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
#AdministrativeUnits
https://t.co/68ENjtolCb
@KamalMQM
مورخہ 17 اگست 2026
ایم پی اے آفس کورنگی زمان ٹاؤن میں رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا ، انچارج کورنگی زمان ٹاؤن اخلاق احمد اور کوآرڈینیٹر NA233 وسیم الدین میؤ سے کورنگی نمبر 04 M ایریا محلہ کمیٹی کی ملاقات ، کمیٹی نے ایریا میں موجود درپیش مسائل سے آگاہ کیا رکن اسمبلی نجم مرزا نے ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔اس مو قع پر ٹاؤن ذمہ داران بھی موجود ۔
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #MQMPakistan
@KamalMQM
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے 26 جولائی کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے اجتماع گاہ کا تفصیلی دورہ کیا، اس موقع پر مرکزی رہنماء و انچارج COC فرقان اطیب، مرکزی رہنماء شاکر علی، نیک محمد، جوائنٹ انچارج COC ابو اظہر (چاند)، اراکین اسمبلی آسیہ اسحاق ، نجم مرزا ، سید شارق جمال شاہ فیصل ٹاؤن کے انچارج عمران پرویز سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود!!!!
#AnisAhmedQaimKhani
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #Karachi #MQMPakistan
سینیئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے کورنگی زمان ٹاؤن UC-06 کے مرحوم کارکن عدنان بھائی کے گھر جاکر اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا اور مرحوم کے درجاتِ بلندی کے لیے خصوصی دعا کی، اس موقع پر انچارج COC فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج ابو اظہر، ممبر COC مظہر مقصود، ٹاؤن انچارج اخلاق احمد، رکن سندھ اسمبلی نجم مرزا سمیت دیگر ذمہ داران و کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجود!!!
#AnisAhmedQaimKhani
#NajamMirza #MPA #PS94 #Korangi #Karachi
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں تاریخی اور کامیاب فیصلے کے بعد ایم کیو ایم کے سینئر مرکزی رہنماء مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائمخانی نے بیرسٹر فروغ نسیم سے ملاقات، مؤثر قانونی پیروی، حقائق کو بے نقاب کرنے اور تاریخی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ حسان صابر، ��رکزی رہنماء کے اراکین، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین اور دیگر ذمہ داران بھی موجود۔
#MustafaKamal #AnisKaimkhani
#NajamMirza #PS94 #Korangi
#Karachi #MQMPakistan #BaldiaFactory #Justice
چیئرمین ایم کی�� ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت بہادرآباد مرکز پر ذمہ داران کا اجلاس،رمضان المبارک میں شہدا اور اسیروں کے خاندان سمیت سفید پوش افراد کی مالی امداد کے لئے ذمہ داران کو تمام وسائل بروئے کار لانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی،
#MQMPakistan
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی صدارت میں سعودی وفد کے متوقع دورۂ پاکستان کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری صحت، اسپیشل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ اور سی ای او ڈریپ نے شرکت کی۔
پاکستان ویکسین کی مقامی تیاری کی جانب تاریخی پیش رفت کر رہا ہے اور سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی گیارہ رکنی وفد اسی قومی وژن کی تکمیل کے لیے آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔ گزشتہ سات ماہ کی مسلسل کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان ویکسین مینوفیکچرنگ، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ یہ اقدام پاکستان کو صحت کے شعبے میں خود کفیل بنانے کے ساتھ ساتھ معیاری ویکسین کی مقامی پیداوار اور برآمدات کے ذریعے قومی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔ عوام کو محفوظ اور معیاری ویکسین کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #VaccineManufacturing #PakistanSaudiPartnership #PublicHealth #Saudia #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کی جانب بڑی پیش رفت ہو رہی ہے، ترجمان وزارتِ صحت۔
پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے، ترجمان وزارتِ صحت۔
ویکسین سازی میں خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سعودی عرب کا گیارہ رکنی اعلیٰ سطحی وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔
یہ پیش رفت وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی گزشتہ سات ماہ کی مسلسل کاوشوں کا نتیجہ ہے، ترجمان وزارتِ صحت۔
یاد رہے کہ وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب میں اپنے ہم منصب سے اب تک تین ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔
ان ملاقاتوں میں ویکسین کی مقامی تیار��، سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون جیسے کلیدی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ویکسین کی مقامی تیاری کے حوالے سے وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صنعت کے ساتھ بھی ملاقات ہو چکی ہے۔
ان ملاقاتوں میں ویکسین مینوفیکچرنگ، فارماسیوٹیکل انڈسٹری اور صنعتی اشتراک کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی جانب سے فوکل پرسنز مقرر کیے گئے، مصطفیٰ کمال۔
پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر عبید، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ، کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا، مصطفیٰ کمال۔
سعودی عرب کی جانب سے وزارتِ صنعت کے سینئر ایڈوائزر نزار الحریری (Nizar Y. Al-Hariri) فوکل پرسن مقرر ہوئے، مصطفیٰ کمال۔
اسی تسلسل میں پاکستان ڈریپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور سعودی وزارتِ صنعت کے ایڈوائزر کے درمیان چھ تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں۔
اعلیٰ سطحی وفد کا یہ دورہ ویکسین کی مقامی تیاری ک�� عمل کو عملی شکل دینے کی جانب ایک فیصلہ کن قدم ثابت ہوگا، مصطفیٰ کمال۔
ہم مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کے لیے پُرعزم ہیں، مصطفیٰ کمال۔
مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری نہ صرف ملکی ضروریات کو پورا کرے گی، مصطفیٰ کمال،
بلکہ اضافی پیداوار کے ذریعے برآمدات کو فروغ دے کر قومی معیشت کو بھی مستحکم کرے گی، مصطفیٰ کمال۔
عوام کو محفوظ اور معیاری ویکسین کی دستیابی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصطفیٰ کمال۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthcareInnovation #GlobalHealthCollaboration #SaudiPakPartnership #Pakistan
@WHO @UNICEF @Gavi @GatesFoundation @GovtofPakistan
کراچی پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، مگر بدانتظامی، ٹوٹی سڑکوں اور ٹریفک کے عذاب میں جکڑا ہوا ہے۔ کراچی کو نعرے نہیں، عملی انصاف اور بااختیار نظام چاہیے۔
#Karachi#SaveKarachi#KarachiBachaoMohim
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی صدارت میں سعودی وفد کے متوقع دورۂ پاکستان کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری صحت، اسپیشل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی ایچ اور سی ای او ڈریپ نے شرکت کی۔
#MustafaKamal#HealthMinister #VaccineManufacturing #PakistanSaudiPartnership #PublicHealth #Saudia #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan