Ordinary person who wish to see stay strong Pakistan. All culprits politicians, corrupt media, Judges & Bureaucrats vanished & new sun rise with fresh “SAVERA”
Amazing! Beautiful! Pakistani Art Against Military Fascism is being born! Where old cinema, literature and media failed - AI Films are filling the void! This is a "Mind Revolution" we needed - Watch it! Feel it! Follow this creator!
خوفناک خواجہ، تم اس خطرناک ذہنیت کے ترجمان ہو جس نے بنگلہ دیش بنایا تھا - تم جنرل ایوب، یحییٰ اور ٹکا خان کے اصل جانشین ہو! چغد تم سمجھ نہیں رہے، آفریدی تمہاری نفرت بھری حرکتوں کا انجام بتا رہا ہے! وہ مستقبل کے خطرات کی خبر دے رہا ہے! وہ پاکستان کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے! تم وہ دھشت گرد ہو جو اس دھرتی کو تباہ کر رہے ہو! خدا تمہارا حساب کرے گا! انشاللہ
شہزاد اکبر بھائی جان ایک مسئلہ حل کر دیں اور مجھے پتا ہے آپ کے علاوہ کوئی اور یہ مسئلہ نہیں حل کر سکتا
بھائی جان جب کوئی مہمان آۓ تو گھر میں جو بچہ تھوڑا شیدائی ہو اسے گھر والے نانی کے گھر بیجھ دیتے ہیں یا پھر پیسے دیتے ہیں جاؤ کوئی چیز لے آؤ
بھائی جان جب کوئی اہم دن ہو تو صابر شاکر کا کچھ انتظام کر دیا کریں، کسی فلم کا ٹکٹ لے دیا کریں، شاپنگ مال بیجھ دیا کریں یا پھر کسی کو کہہ کر ان کا فون اس دن چھپا دیا کریں
بھارت پاکستان جنگ کے دوران صابر بھائی نے تباہی کر دی تھی شاید ہی کوئی ویڈیو گیم بچی ہو جس سے ایٹم بم لے کر نہ چلایا ہو، ایک ویڈیو گیم کا کلپ لگایا اور کیپشن دیا پاکستان کا بھارت کو بھر پور جواب اور ویڈیو میں 23 ہزار ایٹم بم چلا دیے
پاکستان نے جو ایٹمی دھماکے کیے وہ چلا کر اوپر کیپشن لکھا دہلی اب بھاگ کدھر بھاگ سکتا ہے اور اس ویڈیو کے نیچے لکھا بھی ہوا تھا 28 مئی 1998، ان صاحب کا غصہ پھر بھی ٹھنڈا نہیں ہوا پھر ٹویٹ کر دی چندی گڑھ ائرپورٹ کے پرخچے اڑا دیے گئے، امرتسر کا ریلوے سٹیشن بھی تباہ اگلے دن DGISPR سے سوال پوچھا گیا کیا آپ نے ان شہروں پر حملے کیے ہیں وہ کہتا ہے میں نے بھی ٹویٹ ہی دیکھا ہے، لگاتار 72 گھنٹے اسی طرح کے ٹویٹ کرتے رہے شاید کوئی بڑا ریڈ بُل پیا تھا جناب نے
لیکن جو سب سے حیران کن ویڈیو اس اللہ کے شیر نے لگائی وہ جب تحریک لبیک والوں نے اپنی ریلی نکالی اور مریدکے میں قتل عام کیا گیا جب احتجاج لاہور سے نکلا تو صابر بھائی جان برازیل کے لوگوں کی ویڈیو لگا دی جب 2002 میں وہ ورلڈ کپ جیتے تھے اور اس ویڈیو میں مرد اور عورتیں بھی تھے عورتوں نے شارٹس بھی پہنے ہوۓ تھے اور ان صاحب نے اوپر کیپشن دیا تھا سعد رضوی لاکھوں کی تعداد لے کر آ رہا ہے
اب کل مزاکرات چل رہے تھے اور صابر بھائی جان نے ٹویٹ کی تھی کہ اڈیالہ کے دروازے پر نظر رکھو، وڑ جانی دیا پہلے مزاکرات ہوں گے اس کے بعد ایک پراسیس ہو گا اور تم کہہ رہے ہو اڈیالہ کے دروازے پر نظر رکھو
شہزاد بھائی جان یہ تو چند ایک باتیں بتائی ہیں ویسے اس پر پوری کتاب لکھی جا سکتی ہے تُسی کوئی ترلہ شرلہ پاؤ کوئی حل کڈو، چاہے عمران ریاض صاحب کو بھی ساتھ لے جائیں اور صابر بھائی جان کے گوڈے گٹوں کو ہاتھ لگائیں شاید ان کے دل میں رحم آ جاۓ
عسکرانڈو بریگیڈ کو اصل تکلیف یہ ہے کہ ایک تو ان کے ناجائز بابوں کو ان کے یاروں کے آگے ننگا کیا، اور وہ بھی اینٹی زائنسٹ اخبار میں!
😎
اوپر سے سالے بیشرمی سے بتانا بھول گئے، کہ فوجی فسطائیت کو ان کے باپ کے باپ کے دیس میں ایکسپوز کیا، جو اصل دقت ہے۔
نادان آدمی کہتا تھا کہ ایران سے جنگ ہوئ امریکہ کی تو خوفناک نتائج نکلیں گے سب کے لئیے۔
یہ کیا بات ہوئ ؟ امن امن کی بات کرنا ؟ اس نادان کو علم ہی نہیں تھا کہ جنگ ہی ہر چیز کا حل ہوتی ہے۔ جنگ امن سے ہزار درجے بہتر ہے۔
عوامی سروے !
بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟
اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا <
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم سلیمان خان پوری دنیا کو بتا رہے ہیں!!
ہمارے والد کو پاکستان میں غیر قانونی قید کیا گیا ہے، ہمارے والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے, اقوام متحدہ نے بھی تصدیق کی ہے, ہمارے والد پر ذہنی تشدد کیا جارہا ہے!!!
۔🇵🇰جنرل اسکندر مرزا لندن جا کر مرا
۔🇵🇰جنرل ایوب خان کتے کی موت مرا
۔🇵🇰جنرل یحیٰی شراب پیتے مرا
۔🇵🇰جنرل ضیاء الحق فضا میں پھٹ کر مرا
۔🇵🇰جنرل مشرف نایاب تکلیف دہ بیماری سے مرا
۔🇵🇰جنرل باجوہ ٹٹی خانے میں گر کر مرا
۔🇮🇷"ایران کے آرمی چیف کو محاذ جنگ پہ شہادت کی موت نصیب ہوئی