اگر اس بچے پر کوئی الزام ہے تو اسے قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ کسی بے گناہ بچے کو اغوا کرنا اور اس کے خاندان کو اذیت میں مبتلا کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ صمد ګلي کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے، اس کے اہلِ خانہ کو بتایا جائے کہ وہ کہاں ہے،
نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید، ان کے بیٹے اور مظفرآباد میں مسلح کارروائیوں کے مناظر! پولیس کی موجودگی اور حکومت و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی پر سنگین سوالات۔ ویڈیو ثبوت سامنے ہیں، کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
شمالی وزیرستان میرعلی علی خیل حیدر خیل میں کواڈ کاپٹر بم گرنے سے ممدی (ناصر) اور ان کے بھائی انوارالدین کے گھرانے کے خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے۔
عوام ��و مزید آزمائشوں سے بچایا جائے اور آپریشن کے دوران عام شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۰
#SavePakhtunkhwa
منظور پشتین نے ایک اسپیس میں تاریخی تناظر میں کہا کہ انگریز برصغیر سے جاتے ہوئے پنجاب کو ایک پراکسی قوت کے طور پر چھوڑ گئے۔ پشتونوں، بلوچوں اور دیگر قوموں نے انگریز سامراج کے خلاف مزاحمت کی، لیکن ان کے بقول پنجاب نے انگریزوں کے ساتھ وفاداری کا راستہ اختیار کیا،
سنیں حامد میر نے بھی بلاول زرداری کا پوسٹ مارٹم کر دیا ،😂
پہلے اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر گورنر راج لگانے میں سب سے آگے ہوتے اور آج بھی تحریک انصاف اور فضل الرحمان کے خلاف اپکا گورنر فیصل کریم کنڈی کاروائیاں کرنے میں سب سے آگے چل رہا ہے
@sohailnoorkhan مشر منظور احمد پشتین کے باتوں پر عمل کریں معدنیات نکلنے والے کمپنی کو ای میل کریں اور کمپنی کے مالکان معدنیات سے منع کریں کے یہاں ہمارے پختونوں کو نقصان ہو رہا بیماری پہل رہا پنجابی جنرل ہمارے نسلے ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
بلوچستان او پښتونخوا د پنجاب مستعمرې دي
پاکستان په اصل کې د پنجاب بل نوم او مستعار نوم دی
له دومره اوږدې استعمارۍ وروسته، کله چې موږ د پنجاب نوم اخلو، نو دوی وایي چې د پنجاب نوم مه اخلئ، تاسو تعصب کوئ.
که موږ تعصب کوو، نو بیا ولې له بلوچانو، سندیانو او کشمیریانو سره تعص�� نه کوو؟
فیصلہ آپ پر کیا یہ مسلمان فوج ہوسکتی ہے یا کوئی فوج اپنے شہریوں کو اتنا زلیل کر سکتی ہے.
میرعلی کو مکمل طور پر ایک بڑے جیل کے شکل میں تبدیل کر دیا گیا ہےپچھلے 14/15 دنوں سے سیکیورٹی فورسیس کی جان�� سے کرفی نافذ کردی گئ ہے تحصیل میرعلی کے حالات کو اس قدر سنگین کیا جا چکا ہیں کہ اب یہاں کسی انسان کو اپنی مرضی سے جینے مرنے جنازہ پڑھنے اور اپنے پیاروں کو آخری بار دیکھنے تک کی آزادی حاصل نہیں رہی۔ گاؤں موسکی سے تعلق رکھنے والے حضرت داؤد کو سیکیورٹی فورسیس کی طرف سے آپریشن کی خبر سن کر دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا گیا جہاں وہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہے مگر افسوس کہ گزشتہ روز وہ زندگی کی بازی ہار گئے۔ ان کی میت کو گاؤں منتقل کرنے کے لیے انتہائی مشکل سے انٹری کروائی گئی۔ ایک گھنٹے کے راستے کا سفر تقریباً چار گھنٹوں میں طے کیا گیا۔ میت گھر پہنچنے کے ب��د بھی ان کے اہلِ خانہ کو فوتگی کے اعلان کی اجازت نہیں دی جا رہی تھی۔ گاؤں کے مشران اور علماء کرام کی منت سماجت کے بعد بمشکل اعلان کی اجازت ملی۔ اس کے بعد جنازے کی اجازت دینے میں بھی رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ بڑی مشکل سے چند لوگوں کو جنازے میں شرکت کی اجازت ملی۔ جنازے کے بعد لواحقین کو تعزیت اور فاتحہ خوانی کے لیے لوگوں کو آنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ لیکن ان تمام پابندیوں سے بھی زیادہ افسوسناک شرمناک اور دل دہلا دینے والی بات یہ ہے کہ مرحوم کی بیٹی گاؤں ملاگان میں موجود تھی جو ہمارے گاؤں سے تقریبن ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مگر اسے اپنے والد کے آخری دیدار کے لیے آنے کی اجازت تک نہیں دی گئی ۔
پھر بھی سب انسان خاموش ہے.
#MirAliUnderSiege
@DGISPRMarKhor حبیبی انشاءاللہ 2030 تک پاکستان نہی رہے گا اگر ایسا اعمال پختون اور بلوچوں کے ساتھ چل رہا ہے جیسا کہ ابھی ہو رہا ہے یا پنجابی جنرل کر رہا ہے مجھے نہی لگ رہا ہے کہ پاکستان اتنا دیر چلے گا