"دو ٹکےکی عورت آتی ہے اور ایک قابل پروفیسر کی تذلیل کرتے ہوئے کہتی ہے کہ شکر کرو، میں تمہیں ہتھکڑی نہیں لگوا کر جا رہی" -
ڈاکٹر عامر وہ بات کھل کر کہتے ہوئے جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے لیکن کہنے کی جرات کوئی کوئی دلیر انسان کر سکتا ہے۔
پاک فوج پر بھونکنے والو سنو!
اگر یہ فوج نہ ہوتی تو آج تمہارا حال بھی جرمنی جاپان سویڈن سویزر لینڈ نیوزی لینڈ ہالینڈ آسٹریلیا سنگاپور جنوبی کوریا کینیڈا جیسا ہوتا۔
@Mnasirbuttt آئی فون کے بیت فوائد ہیں سب سے بڑا فایدہ یہ ہیک آسانی سے نہی ہوتا کوئی التو فالتو ایپ انسٹال نہی ہوتی سکیوٹی بہت ذیادہ ہے ۔۔ ہمارے ملک میں آئے دن ٹوٹے لیگ ہوتے ہیں وہ آنڈریاڈ کی بدولت لیگ ہوتے ہیں ۔۔ آئی فون میں یہ چیز ممکن نہی