@MdadCh@PkLeaderVoice Pakistan taraqqi na kare isi liye Khan ko hukumat se hataya gaya.Ouska naara GULAMI NA MANZOOR bardasht nahi huwa aur saath mein ABSOLUTELY NOT.Aag lag gai doosre mumalik ko k yeh tau Pakistan ko kahen aur hi lejane wala hai.Nikalo isko aur nikal dia ghar k BHAIDIYON k sath mil k
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍 https://t.co/HqGxsiWYDt
@Naeempk_ پی ٹی ائی کا پورے پاکستان اور دنیا کے ممالک میں راج ہے مگر اسے جان بوجھ کر اپنے مفاد کی خاطر زبردستی دبایا جا رہا ہے اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لا رہے ہیں اپنے اپنے مفاد کی خاطر عوام کی خاطر نہیں عوام کا بیڑا غرق کر دیا اس حکومت نے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
@khokhr_pedia Mazeed barbadi ki terf ja raha hai.Najaeyz toar per qabiz hukumat jae aur awam ki marzi ki hukumat aae tab kuch behtri aaegi Magar ous mein bhi time laga ga
@MaleehaHashmey یہ بھتہ ہے
پاکستان پہ پیشہ ور ڈاکو مسلط کئے گئے ہیں جو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور انہیں کوئی روکنے والا بھی نہیں کہ عوام سے انتقام لیا جا رہا ہے ان ڈاکوؤں کو مسلط کر کے