ہم صحافیوں نے کوثر نیازی، جنرل مجیب الرحمن، مشاہد حسین، عابدہ حسین، شیخ رشید، راشد قریشی، عاصم باجوہ اور آصف غفور وغیرہ وغیرہ دیکھ رکھے ہیں۔ برادر شہباز گل کیا بیچتے ہیں۔ محترمہ عاصمہ شیرازی کی توہین کر کے شہباز گل نے اپنے لئے گڑھا کھودا ہے۔ خدا رحمت کنند ایں عاشقان…
@chsandhilaa وہ خوبی نہیں کمزوری تھی نواز شریف کی ۔ منہ میں گھنگھیاں ڈال کر سب کچھ چوہدری نثار کے حوالے کردیا۔ چوہدری نے ن لیگ کے ہاتھ باندھ کر اسے مروایا ۔ مجھے یقین ہے کہ ہم نواز شریف پھر ووٹ دے دیں گے لیکن حکومت میں آتے ہی ان پر پھر افہام و تفہیم کا بھوت سوار ہوجانا ہے ۔
@AbbassFr اس کی حثیت اب بھی سڑک پر بیٹھے ہوئے منگتے جیسی ہی ہے ۔ کوئی اسے ڈیکٹیٹ کراتا ہے تو یہ نواز شریف کے خلاف بولتا ہے ۔ 72 سالوں اور کچھ ہو نہ ہو، قوم اس بوسیدہ قوام کو ضرور سمجھ گئی ہے ۔
@realrazidada@asmashirazi کل سے آپ، شمع جونیجو اور عاصمہ صاحب بیک وقت دو جماعتوں کے نشانے پر ہیں ۔ اتنا سچ نہ بولا کریں ۔ سچ قسطوں میں ہی اچھا ہوتا ہے ۔
اسحاق ڈار کے حق میں برطانیہ کی عدالت کے فیصلے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے اسحاق ڈور صاحب کوسُرخرو کیا ہے
یہ فیصلہ سب کے لئے ایک مثال ہے کہ سچ آخر کار سامنے آ کر ہی رہتا ہے
میڈیا کی غیرجانبداری پر جب داغ لگتا ہے تو عوام کے اعتماد کو زیادہ ٹھیس پہنچتی ہے
آج کا دن سیاسی تقریر کے لیے نہیں؛ حکومت کی کارکردگیاں گنوانے کیلئے نہیں؛ یہ کوئی الیکشن کیمپین نہیں؛ محض سرورِ کونین (صلی اللہ علیہہ وسلم) کے حضور حقیر نذرانہ پیش کرنا تھا۔ خدارا آج کے دن کی سعادت کا تو احساس ہو۔ افسوس صد افسوس اِس تقریب کی حُرمت بھی برقرار نہ رکھی جا سکی۔
@Miss3zero1 ہم پوری گلی میں زردہ بھیج چکے ہیں، ابھی تک کسی نے بریانی نہیں بھیجی۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ نے صرف زردہ پکایا ہوتو بریانی سے مزیے دار کوئی چیز نہیں لگتی ۔
@azhara934 جھوٹوں پر لعنت۔۔۔ اس فہرست میں خاور گھمن، ارشد شریف، ام رباب، سعد رسول ، حمید بھٹی اور ریٹآئرڈ افسران بھی آتے ہیں جو ہمہ وقت ٹی وی سکرین پر موجود قوم یوتھ تخلیق کرتے تھے ۔