حق پرست رکن قومی اسمبلی اُسامہ قادری ,مرکزی انچارج اے پی ایم ایس او ثاقب اعجاز بھائی و رکنِ مرکزی کمیٹی مصطفیٰ بھائی کا اراکینِ ، کشور زہرہ باجی، سینیٹر خالدہ اطیب باجی، رکن صوبائی اسمبلی رانا انصار باجی، رکن سی او سی آصف علی خان بھائی کے ہمراہ جامعہ کراچی میں جائےوقوعہ کا دورہ ،
تعلیم دشمن سندھ سرکار کے خلاف
سندھ کے تعصبی وڈیرہ وننگ کے خلاف
پپو پپپا پھپو کی لوٹ مار کے خلاف
میدان نوجوانوں کا میدان میں اترنا ضروری ہے
قدم بڑھاؤ اے پی ایم ایس او کے ساتھ
#APMSOagainstInjustices
کراچی حیدرآباد اور سندھ کے دوسرے شہری علاقوں کے ساتھ بلخصوص مہاجر نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور محرومیوں کے خلاف آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کل بروز پیر 3 جنوری کراچی میں تاریخی احتجاج کرنے جا رہی ہے تمام لوگ حقوق کے لئے ہمارا ساتھ
#APMSOagainstInjustices
شہر کراچی کی جامعہ میں کراچی کو نوجوانوں کو ترجیح نا دینا یعنی حکومت سندھ اور ان کے مسلط کردہ شیخ الجامعہ
کرسی ہے تمہارا، جنازہ تو نہیں ہے،
کچھ کر نہیں سکتے، تو اتر کیوں نہیں جاتے
#APMSOagainstInjustices
پیپلز پارٹی کا کراچی کے نوجوانوں پر فیصلہ کن حملہ نسل پرست پیپلز پارٹی کی نا اہل سندھ حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیاں
نامنظور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نامنظور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نامنظور
#APMSOagainstInjustices
14 اکتوبر بروز جمعرات کو جامعہ کراچی میں انچارج آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ثاقب اعجاز بھائی و اراکین مرکزی کمیٹی نے دورہ کیا،
اس موقع پر آرٹس لابی میں جامعہ کراچی سیکٹر کے کارکنان اور شعبئہ طالبات سے ملاقات کی اور کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔
@UOKAPMSO