Horrifying to see Pakistan's deeply unpopular military regime attack peaceful pro-democracy protests and seize the only democratic regional govt that remained
Now US-backed dictator Asim Munir is blocking the internet so no one can report on his crimes
🚨انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نے اج پشاور میں بھر پور احتجاج کی کال دے دی، ہر نوجوان نکلے اور اس غیر ائینی اور غیر جمہوری گورنر راج کے خلاف بھر پور احتجاج کرے۔
سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو سلام جنہوں نے سودے بازی نہیں کی، مڈل کلاس کے لوگ تھے جنہوں نے ضمیر نہیں بیچا مڈل کلاس میں تھوڑی ویلیوز ہوتی ہیں ارب پتی ہوتا تو بے ضمیر ہو چکا ہوتا
انیق ناجی
ہم قبائیلی پاکستان کے لیے تھے پاکستان کے لیے ہیں اور پاکستان کے لیے رہیں گے
لیکن ہم تمہاری ڈالری جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے خون سے اب تم باہر جزیرے نہیں خرید سکو گے، ہمارے خون سے اب تم ڈالر نہیں کما سکو گے، ہمارے خون سے بیرون ملک فلیٹس نہیں خرید سکو گے
مانسہرہ اسپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ بابر سلیم سواتی اور صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف کے پی کمال سلیم سواتی کی رہائشگاہ ,انصاف سیکرٹریٹ / حجرہ امجد سلیم خان سواتی پر پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کا چھاپہ
چھاپے کے دوران چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، شدید توڑ پھوڑ کی گئی اور عملے کو ہراساں کیا گیا یہ کارروائی مکمل طور پر غیر قانونی، سیاسی انتقام اور خوف و ہراس پھیلانے کی مذموم کوشش ہے۔
ایک آئینی سربراہ کی رہائشگاہ اور عوامی حجرے پر رات کی تاریکی میں اس طرح کا حملہ پورے خیبر پختونخواہ کی توہین اور جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے
Massive News Coming From Peshawar Pakistan...
Ocean of People are out chanting Slogans " Sabka Jigri Sabka Yaar Kedi Number 804 "
Everyone's beloved prisoner batch number 804 the number 804 denotes Pakistani Tareek E Insaaf Party Which belongs to Imran Khan..
🚨طالب علموں سن لو ہم اپکا مقدمہ اپکے پاس ہی لائے ہیں، یہ بزدل لوگ، یہ بیغرت لوگ، پیسے کے پجاری لوگ، ایک بار پھرہمارے قبائیلی علاقوں کو اگ اور خون میں دھکیلنے کے لئیے گورنر راج لگا چکے ہیں، ہم کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
سہیل آفریدی عمران خان کے بعد خیبر پختون خواہ کے سب سے مقبول رہنما بن گئے ہیں ۔
عمران خان نے سہیل آفریدی کو خیبر پختون خواہ میں ڈرون حملے روکنے اور آپریشن روکنے کی ہدایت کی تھیں۔ سہیل آفریدی نے حکومت قربان کر دی لیکن آپریشن والی کسی سمری پر دستخط نہیں کئے۔
BREAKING NEWS KPK PAKISTAN 🚨🚨🚨🛑🛑🚨🚨🛑🛑🚨🚨
پشاور سے تاذہ ترین مناظر ۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے باوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رات گئے پشاور میں سٹوڈنٹس تاذہ دم ہو کر غیر آئینی گورنر راج کے خلاف سڑکوں پر
#نکلو_پشاور_کی_طرف