یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے ، اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے، اسے اٹھا لو
وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو پہلے اٹھا لیا تھا
یہ انکے بارے میں پوچھتا ہے ، اسے اٹھا لو
اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں بولنا
مگر یہ اپنی بولتا ہے اسے اٹھا لو
#ReleaseImranRiaz
فاشسٹ ریجیم کی بدمعاشیاں جاری
میاں اسلم اقبال کے ساتھ PP-167 اور PP-168 میں کمپین کرنے والے چوہدری عاصم پر “نامعلوم” نقاب پوشوں کی گھر میں گھس کر بندوقوں اور پستول کے بٹوں سےبدترین تشدد اور کمپین نہ روکنےپر سنگین نتائج کی دھمکیاں
نیوٹرل پولیس نے بھی FIR درج کرنے سے انکار کر دیا
اگر ڈیرہ غازی خان انتظامیہ نے کسی بھی غیرقانونی آرڈر پر تحریک انصاف کے کسی ٹائیگر کو ہاتھ بھی لگایا تو عوام ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#SialkotJalsa