عمران خان کو ڈن اینڈ ڈسٹڈ کہنے والوں کا اب یہ حال ہے کہ وہ خان کی مقبولیت سے اس قدر خوف زدہ ہیں کہ نا عوام میں جا سکتے ہیں اور نا ہی الیکشن کروا سکتے ہیں کیونکہ عمران خان اب پاکستان کی عوام کی ضد بن چکے ہیں اور وقت ثابت کرے گا کہ #عمران_تو_ہوگا
جس طرح مجھے اٹھایا گیا وہ آرمی چیف کی مرضی کے بغیر ہو ہی نہیں سکتا.
میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے ذمے دار آرمی چیف ہیں، انہیں ڈر ہے کہ میں اقتدار میں آیا تو انہیں ڈی نوٹیفائی کر دوں گا، عمران خان کی غیر رسمی گفتگو۔۔!!
عورتوں کے حقوق کے عالمی ادارے ہوں یا پاکستانی، سب خاموش ہیں اس ظلم پہ۔ افسوس بھی ہے لیکن فخر بھی ہے قوم کی ان ماؤں اور بہنوں پہ جنہے نہ صرف حق اور باطل کی پہچان ہے بلکہ حق کی سربلندی کیلیئے اپنی جان و مال کا نظرانہ دینے سے بھی پیچھے نہ ہٹیں.
سلام آپ سبکو!
میرے پاکستانیو!
ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائ ہوئی ہیں۔ ہمارے ورکرز کا بہیمانہ قتل عام ہورہا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ عمران خان کے جان کو شدید خطرات ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں ہی شرپسند ثابت کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آزادی آپ کی ہے۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ مستقبل آپ کا داؤ پر لگا ہے۔ ہم رہیں نہ رہیں آپ اپنی آزادی کے لیے نکلیں۔ اگر یہ حکومت آج عمران خان کو رہا نہیں کرتی تو آپ کل جمعہ کی نماز تک اسلام آباد پہنچیں۔ پیدل، سائیکلوں پر، رکشوں پر، گاڑیوں پر۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
مراد سعید کا ویڈیو پیغام:
اگر آج حکومت کی جانب سے عمران خان صاحب کو رہا نہیں کیا جاتا تو کل تمام پاکستانی نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں #IamImranKhan
سادہ کپڑوں میں اپنے اہلکاروں سےدہشتگردی کروا کر اسکا الزام عمران خان کے سر تھوپنے والوں کا پروپیگنڈا اس 30 سیکنڈ کی ویڈیو نے خاک میں ملا دیا👌
میڈیا پر اربوں روپیہ پھینکا جا رہا ہےکہ کسی طرح اپنی کرتوتوں کو عمران خان کے سر تھوپ سکیں
SHARE it everywhere & CRUSH their propaganda!
The calculus is to scare, arrest or kill.
Scaring hasn’t worked.
Arrests aren’t working.
Killing — the most difficult option — is now being taken, at least on the streets, if not in the holding cells.
It’s not organised, but not completely disorganised either.
If the crowds die down, they will stop.
And win.
If not, they will get more violent. And then stop again to let the crowds recede.
They’re counting on the crowds to go home. To simmer down. To get scared.
They’ve seen this before.
They’ve seen the crowds go home in 2007, after Benazir.
That’s what they’re counting on now: to give up.
That’s why they’re “letting the crowds vent their frustration.”
But they’ve forgotten 1971, despite the scars.
PTI leadership is underground.
It’s really the people versus them right now.
#PakistanCivilWar is trending for a reason.