اللہ تعالیٰ عمران خان کو مکمل صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے،
ان کی ہر بیماری اور تکلیف کو دور فرمائے،
انہیں جسمانی اور ذہنی طور پر مضبوطی دے،
اور لمبی، صحت مند زندگی عطا فرمائے۔
یا اللہ! انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھ،
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#ImranKhanHealthEmemrgency