🇵🇰Pakistan has taken a major step in strengthening its air defense by deploying advanced indigenous 3D radar systems designed to detect and track modern aerial threats, including stealth aircraft, drones, and cruise missiles.
The long-range AM-350S radar can monitor targets up to 350 kilometers, while the Machaan radar, with a range of 105 kilometers, offers high mobility and is tailored for close air defense operations. Together, these systems significantly enhance detection capability and mark a move toward greater technological self-reliance in national defense.
What sets this development apart is the integration of these radars into a broader, network-centric defense framework supported by satellite-based data links. This allows real-time sharing of information between radar units, aircraft, and command centers, enabling faster and more coordinated responses to threats.
یہ بھی ذرا غور سے سنیے 👇
کیا یہ حدیث اگر درست ہے ، تو سوچیے
آج کے حالات کیا صورت اختیار کئیے ہوۓ ہیں
الحمدللہ ۔۔۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج ایمان کی فوج ہمیشہ زندہ باد
💪🪖
انطالیہ: 17 اپریل 2026.
وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں.
وزیرِ اعظم کی ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں ہوئیں. وزیرِ اعظم کی قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقاتیں ہوئیں.
ملاقاتیں خو��گوار ماحول میں ہوئیں. ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے. ملاقاتوں میں عالمی سطح اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا.
شکریہ نصرت صاحب آپ نے ہمیشہ کی طرح کھری بات کی۔ یہ کیسے لوگ ہیں جو اندھی عقیدت میں امید کر رہے تھے کہ ملک کا دیوالیہ نکلے—۲۴ کروڑ عوام جائے بھاڑ میں۔اور یہ بھی سچ ہے کہ long form صحافت انتہائ اہم ہے —دنیااس کو بچانے کی تدبیریں کر رہی ہے سوائے ہمارے یہاں https://t.co/dgLWTYWRme
سری لنکن صدر نے مہنگائی ختم کرنے کے گُر بتادیئے ‘پاکستان میں عمل کرونگا‘ عمران خان فروری 2021
قوم کا حال سری لنکا جیسا ہونے جارہا ہے، وہاں خاندانوں کی حکمرانی تھی : عمران خان 2022
#ShortTermMemoryLoss