کیا گراؤنڈ ورکرز تب نکلیں گے جب عمران خان صاحب اس دنیا فانی سے رخصت ہو جائیں گے؟؟؟ کیا خان صاحب کے چاہنے والے تب نکلیں گے جب خان صاحب کا جنازہ کا اعلان ہو رہا ہو گا؟؟؟ کیا لیڈرشپ کے پیچھے لگ کر خان صاحب کے دیوانے اُس دن کے انتظار میں لگے رہیں گے؟؟
جو تب نکلے گا وہ جوتے کی نوک پر رکھا جائے گا، جو تب نکلے گا اُس سے بڑا بے غیرت کوئی نہیں ہو گا…
اب نکلو، آج نکلو،اسی وقت نکلو ، آج خان صاحب کی رہائی کے لیے نکلو، حقیقی آزادی کی شمع اڈیالہ جیل میں مدھم پڑ رہی ہے… اس لیے کہتا ہوں کہ اب نکلو… اپنی حقیقی آزادی کے لیے نکلو… اس بوسیدہ نظام کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے نکلو… اس فرسودہ نظام کے کرداروں کو زمین بوس کرنے کے لیے نکلو…
اے امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان صاحب
کشتیِ حق کا زمانے میں سہارا تُو ہے
عصرِ نَو رات ہے، دھُندلا سا ستارا تُو ہے
@SohailAfridiISF@Amjad_ISF@UmairShaukatISF@AdeelAhmedSays@azadkastro@MeenakhanAfridi@ShahidkhattakSk@aliya_hamza@Fizaalam_93@HaleemAdil@JunaidAkbarMNA@TELZ0212@DawodShahkakar1@TeamSalarkakar
فاشزم خاموشی پر پلتا ہے۔ اسے بھوکا رکھیں۔ اپنا قلم اٹھائیں — یا کی بورڈ — اور مزاحمت کریں۔ پاکستان کے عوام کو احتجاج، اظہارِ رائے، یہاں تک کہ اختلاف کی سرگوشی سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ گلگت بلتستان سے بلوچستان تک کریک ڈاؤن کیا جاریا ہے۔ مگر وہ ہر لفظ نہیں روک سکتے۔ وہ ہر اسکرین نہیں بند کر سکتے۔
تو لکھیں۔ چیخیں۔ شیئر کریں۔
یہ رجیم آپ کی خاموشی سے زیادہ آپ کی آواز سے ڈرتی ہے۔ انہیں ڈرانے کا حق استعمال کریں!
بڑی افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے جو دھوبیوں نے نقصان پہنچایا اس تحریک کو اب پیش خدمت ہے کہ krbt
جس کو رومی بھائی جیسے نامی شخص چلاتے ہیں یہی لوگ سمجھتے ہیں عمران خان کی خیر کو ہم ہیں اور اپنی سپیسز میں بیٹھ کر خان صاحب کی بہنوں پر اٹیک کرتے ہیں بس افسوس صد افسوس یہ
منافقت پرومیکس لیول پر ہے۔ تہمتوں پر یقین ہے کیونکہ "رومی بھائی" نے بتایا تھا کہ فلاں ٹرانس جینڈر ہے یا فلاں شرابی ہے، تب دین اور آخرت یاد نہیں آتی تھی؟
اب انہی لوگوں کے درس سنو🤦🏻♀️
SHAME ON YOU 👊🏻
#ReleaseImranKhan
خرم ذیشان بھائی آپکے لوگ بھی کچھ کھل کر اور کچھ ڈھکے چھپے الفاظ میں عمران خان صاحب کی بہنوں پر عمران خان صاحب کی قید کی ذمہ داری ڈال رہے ہیں کیا آپ اس پر اپنا موقف دیں گے ۔۔
یا پھر آپ نے KRBT جوائن کر لی ہے اور جب کے آر بی ٹی نے عمران خان کی بہنوں پر الزامات لگائے تو آپکے ہمائیتی بھی اپنا غم غلط کرنے آگئے ۔
@khurramzeeshan
💥پیلا کھوتا 🫏 اور رومی دونوں خود کو مرد کہتے مرد اور کام ہیجڑوں والے۔ سارا دن بیٹھ کر عورتوں پر آوازیں کسنا اور تہمتیں لگانا۔۔
اور ان دونوں کی دربارنیں اسپیسز میں بیٹھ کا اسلام کا درس دیتیں کہ تہمتیں نہیں لگانی چاہیے۔
خدارا، اپنے گریباں جھانکیں۔ کون تہمتیں لگا رہا۔ #KRBT اور پیلا کھوتا یا ہم🙏
👏👏محترم رومی صاحب اپنی کھسروں والی آواز میں عورتوں پر آوازیں کسنے کے بعد “فوکس صرف عمران خان”
@maya_rz_a@Iklikeminded@WittyWizard162@standxdc@Shazzyy1447@censoredmuslim1@ayeshakhanik@Marimzah
#ReleaseImranKhan
تمام پی ٹی آئی اراکینِ پارلیمنٹ اور عہدیداران کو منگل کے روز اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
عمران خان طویل عرصے سے تنہائی میں قید ہیں جبکہ خاندانی ملاقاتیں بھی معطل ہیں۔
#ReleaseImranKhan
The ones responsible for this crime:
⏬️⏬️⏬️
🔴 Dictator Asim Munir & The Entire Corrupt Military Establishment
🔴 Marium Mawaz & Family
🔴 Zardari & Family
🔴 Judges
🔴 Lawyers
🔴 PTI Leadership
🔴 Awam
🔴 Social Media Division
#KhansIsolationIsACrime#ReleaseImranKhan
قاسم اور سلیمان 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
#KhansIsolationIsACrime
@YasirKhan1990_ گھٹیا حرکت ۔
اس کے درباری اور دربارن کدھر ہیں جو اپنے قائد رومی کے لئے دین کا سہارہ لیتے ہیں ۔
”رومی پے تہمت نا لگائیں “ جب انکے استاد لگاتے ہیں تو ہم تو کبھی انہیں اپنے استاد کو اسلام کا درس دیتے نہیں دیکھا 🤣
نورین خانم کے ایک پرانے انٹرویو کی کلپ سے اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان صاحب اس وقت شدید گرمی اور کٹھن حالات میں کس کیفیت سے گزر رہے ہوں گے۔
عمران خان صاحب سے آخری ملاقات ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خانم کی 2 دسمبر کو ہوئی تھی، اس کے بعد سے وہ مکمل تنہائی میں ہیں۔ ان کی خیریت کی اصل تصدیق صرف اسی وقت ممکن ہے جب ان کی بہنوں کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
پی ٹی آئی قیادت کی خاموشی اور شاطرانہ رویہ عوام میں بڑھتی ہوئی مایوسی اور غصے کا سبب بن رہا ہے۔
سہیل آفریدی کو عمران خان صاحب کی طرف سے واضح حکم تھا کہ خیبر پختونخوا بند کیا جائے، مگر “عشقِ عمران” کا دعویٰ کرنے والوں نے آج تک اس پر عمل نہیں کیا۔
"آزادی فورس، آزادی کنٹینر، ناکام اسٹریٹ موومنٹ اور کچے دھاگے" جیسے بہانوں
کے سوا #ReleaseImranKhan کے لیے اس قیادت نے اب تک کچھ نہیں کیا۔ بس عوام کو گمراہ اور اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری۔
پی ٹی آئی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سمجھیں: عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ہر ظلم میں وہ بھی اسی نظام کے ساتھ برابر کے شریک سمجھے جائیں گے۔
@SohailAfridiISF@salmanAraja@MKAchakzaiPKMAP@AllamaRajaNasir
اہم خبر: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 16 جون کو عدالتی حکم کے مطابق دستخط شدہ وکالت نامے تیار تھے اور وکیل سلمان صفدر کو ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اس بارے میں آگاہ بھی کیا گیا۔ جواب کے ساتھ میسجز کے اسکرین شاٹس بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے سماعت سے قبل جان بوجھ کر وکالت نامے وصول نہیں کیے۔