حضرت عمار بن یاسر سے پوچھا گیا کہ آپ نے حضرت علی کی حمایت میں آپ کے مخالفین سے جنگیں کیوں کی۔؟ تو آپ نے فرمایا اس وجہ سے کہ میں نے رسولﷺ سے سنا تھا میرے اصحاب میں بارہ منافقین ہیں.
قاری نابینا ہیں۔ چند مقامات پر آواز کا اتار چڑھاؤ ایسا ہے کہ سننے والے کا گلا رندھ جاتا ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ آپ کیا ہیں اور کیا نظریہ رکھتے ہیں، کلام اللہ کا لطف اس انداز میں بھی لیجیے کہ یہ قاری صاحب کی آواز اس قرات میں بےمثال کلاس رکھتی ہے۔ آج کام بہت کم تھا تو ریلز میں آوارہ گردی کرتے ہوئے یہ دیکھنے کا موقع ملا۔ شئیر کرنا ہی تھا۔
اللہ سے کہتا ہی رہتا ہوں کہ یار دیکھ، آنکھ بند ہونے کے بعد نہ کھلی تو بڑی زیادتی ہو گی۔
ٹرمپ نے ناحق جنگ کی نیتن یاہو کے کہنے پر ایران پر حملہ کیا معصوم بچوں کے سکول پر بم مارے بچے شہید ہو گئے ۔
پھر امریکی عوام نے مجودہ صدر کو مڈرم الیکشن میں عبرت ناک شکست دی
سنیے CNN کے اینکر وہ کہ صدر کی پارٹی تباہ ہو گی ۔
Abdul El-Sayed:
I am so proud and honored to stand here as your senator-elect from the great state of Michigan.
Up until right about now, you might have noticed I always say "inshallah," or "God willing," whenever the outcome of this race was mentioned.
But today, tonight, we can turn that "inshallah" into an "alhamdulillah."
This is for the right-wing ops. That just means "praise be to God."
A father reads the Qurʾān while selling balloons on the street and caring for his sick daughter. Allahu Akbar! 💔
Please, whenever you can, support people like this by buying from them. They have families to feed and responsibilities to take care of. ❤️
Her name is Meryam, and she is desperately crying out for help. Inshallah, nothing will happen to her or the kidnapped child. This video needs your attention Madam Chief Minister @MaryamNSharif and @OfficialDPRPP. Her official insta ID is merrykinder_motherhood.
جوان بیٹا فوت ہو گیا بابا جی 75 سالہ عمر میں رکشہ چلانے پر مجبور جیب میں صرف 70 روپے 8 لوگ کھانے والے گھر کیا لے کر جاؤ گا پوتے پوتیاں انتظار میں ۔۔۔۔۔بابا جی تڑپ اٹھے مریم نواز صاحبہ خدارا ایسے بزرگان کے لئے کچھ کیجے جو مجبور ہیں 🥹🙏
@MaryamNSharif