آج دنیا کی بہادرترین افواج پاکستان پہ مسلسل فخر کرنےکا دن ہے. جہاں افواج پاکستان کےجہاز اور ٹینک مسلسل گولےبرسا رہےہیں،وہاں پاکستان کےتمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سےافواج پاکستان کی حوصلہ افزائی کےٹوئیٹس بھی مسلسل فائرہونےچاہئیں.
افواج پاکستان زندہ باد ! 🇵🇰🔥✌️
COAS @OfficialDGISPR، @PakPMO، @DHAIR_Official
DHA Valley کے متاثرین 18 سال سے انصاف کے منتظر ہیں۔ وقت نے خواب چھین لیے، زندگیاں اجاڑ دیں۔ خدارا دسمبر 2025 تک منصوبہ مکمل کر کے ہمیں ہمارا حق دیجیے، ورنہ یہ تاخیر ہمیں زندہ دفن کرنے کے مترادف ہوگی۔
#DHAValley#JusticeForAffectees
عزت مآب جناب COAS @OfficialDGISPR@PakPMO ہم DHA valley متاثرین کو DHA کے ظلم سے بجائیں۔ 2008 میں شروع ہونے والا پروجیکٹ دسمبر 2025 سے پہلے اور ویلی ایکپریس وے کو دسمبر 2024 میں مکمل کروانے کا اعلان سرکاری طور پر کروائیں اس سے اگے پروجیکٹ کو طول دینا متاثرین کو زندہ دفن ہے
قادیانی مبارک ثانی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے متنازع فیصلہ کے خلاف ریویوپیٹیشن کی سماعت مکمل ہو چکی تھی۔ آج اس کا فیصلہ سنایا جائے گا ۔ مملکتِ خداداد پاکستان کی سپریم کورٹ پر لازم ہے کہ اپنے سابقہ فیصلہ میں کیے گئے سہو سے رجوع کرتے ہوئے قرآن و سنت اور آئین و قانون کے مطابق فیصلہ سنا کر مسلمانانِ پاکستان کی بے چینی اور اضطرابی کیفیت ختم کریں۔ اور یوں ختم نبوت کے اہم ترین دینی ستون کے پاسبان بن جائیں۔
حقیقت یہ ہے کہ تحفظ ختم نبوت پر ملک بھر کی دینی جماعتیں، علماء کرام اور وکلاء سمیت مسلمانانِ پاکستان متحد ہیں۔
@JV DHA valley@COAS Pak @Chief Justice ڈی ایچ اے انتظامیہ آج ہمارا ایک معزز ممبر اپنی جمع پونجی آپکے ہاتھوں کھو کر اپنا حق مانگتے مانگتے دنیا سے رخصت ہو گیا اسی طرح آپ بھی اس دنیا سے چلے جائیں گے۔ موت حق ہے اور سب پہ آنی ڈی ایچ والو! ہماری بد دعائیں اپ اور ریاض کے ساتھ ہیں
More than a million Palestinians fled to Rafah in Gaza to seek refuge from Israel’s war. Now, fearing a ground assault and more attacks, many are fleeing again ⤵️
BREAKING| Al Jazeera has documented the sniping of a mother of her child at Sheikh Ridwan neighborhood by an Israeli sniper.
The mother was killed, according to Al Jazeera reporter, however, the child survived.
ایران کے شہر سراوان پر ہونے والے راکٹ اور ڈرون حملوں کے مناظر سامنے آنے لگے 🚨🚨
اس وقت سوشل میڈیا پر مختلف ایران سے تعلق رکھنے والے اکاونٹس ایران کے شہر سراوان سے یہ ویڈیوز شئیر کر رہے ہیں۔ ایران کا یہ شہر سرحد سے 20 میل دور ہے۔
یہاں BLA اور BLF کے فراری پاکستان سے چھپتے ہیں
Nineteen murdered tonight, at least, in the latest Israeli massacre in Rafah, southern Gaza. Once a ‘safe zone’.
Six children and two women amongst those murdered.
The genocide and war crimes continue night on night.