*جی سیون سمٹ میں مودی کی شرکت بھارت کیلئے بدنامی کا سبب بن گئی*
خود کو عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنے والے مودی کو امریکی صدر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی
بھارت میں طویل ترین مدت تک اقتدار میں رہنے والا مودی امریکی صدر سے گفتگو کے دوران بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا
*ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے ایک لفظ نہ بول پانے والے مودی کو امریکی صدر نے قاتل کا لقب دے دیا*
*ٹیلی پرامپٹر کے سہارے تقریریں کرنے والا مودی ہاتھ میں پرچی لیکر بھی ٹرمپ کے سامنے اعتماد سے دو لفظ نہ بول سکا*
*سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کاکروچ جنتا پارٹی نے طنزیہ ٹوئٹ میں کہا کہ؛*
کیا ملاقات میں مودی بغیر ٹیلی پرومپٹر کے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا؟
یہ وال سٹریٹ جرنل کا آرٹیکلُ ہے انہوں نے بھی ایران امریکہ ڈیل کا اصل ونر پاکستان کو کہا ہے اور لکھا ہے کہ اسلام آباد کے اس امن پسند کردار نے دنیا بھر کے میڈیا اور اخبارات میں پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کیا ہے
اور جب ان کے خلاف ایکشن ھو گا تو یہ کہیں گے کہ ھم تو مظلوم ھیں۔
سول نافرمانی پی ٹی آئی کی برسوں کی خواھش رھی ھے کیونکہ اس ملک کو ختم کرنا چاھتے ھیں یہ لوگ لیکن ان کے خواب بھی چکنا چور ھو جائیں گے
عون چوہدری کیسے دھیمے مزاج سے گفتگو کررہاہے مگر یوتھیا ہو اور چیخے نہ یہ ہونہیں سکتا ۔۔۔
بہرحال قسم کھانے والی بات پر علی محمد خان اور زرتاج گل کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو
ان کے چہرے دیکھنے والے ہیں
یہ ڈیٹرینس سوسائیٹیوں پر بھی لگائیں جو کرایہ نامہ میں ھر سال ۱۰ فیصد اضافہ لکھ دیتی ھیں پھر اچانک ایک سال ۳۰ فیصد اضافہ کر دیتی ھیں۔
مجھے تو ھر سال ۱۰ فیصد اضافہ کی ھی سمجھ نہیں آتی کہ ایک گھر کے کرایہ کو آخر کہاں لے جانا مقصود ھے ؟
حکومت اس بارے بھی کوئی قانون سازی کرلے
پاکستانی سفیر نے بھارت کی سندھ طاس معاہدہ خلاف ورزیوں پر اسحاق ڈار کا خط اقوام متحدہ کو پہنچا دیا، مکمل تفصیلات جاننے کے لیے یہاں پڑھیں: 👇
https://t.co/1XCgNLsWsn
شاید حماس اور حزب اللّٰہ بنائی ہی اس لیے گئی ہےکہ اسرائیل کی سرحد کو وسعت دینےکے لیے راہ ہموار کریں۔ ہلکا سا اسرائیل کو چھیڑتےہیں وہ کچھ علاقوں پہ قبضہ کر لیتا ہے چند ماہ بعد یہ مشق پھر دوہرائی جاتی ہےاسی طرح اسرائیل پھلتا پھولتا جا رہا ہےاور بیانیہ ہےکہ اسرائیل نوں بانہہ دتی اے
یہ ظلم کی کہانی
ڈکٹیٹروں کی من مانیاں لوٹ مار کی داستانیں ہیں
ہم جاپانیوں چینیوں امریکیوں یورپین سے منت سماجت کرتےہیں پاکستان میں آ کر کارخانےلگائیں
تاکہ ہمارے لوگوں کو روزگار ملے حالانکہ کارخانہ لگانے کے بعد وہ لوگ اپنی آمدن کا بڑا حصہ ڈالروں کی صورت اپنے ممالک لےجاتےہیں
👇1/4
اسرائیل نے ایران امریکہ امن معاہدے کو تسلیم نہیں کیا پورے خطے میں شیطانی کام جاری رکھے ہوئے ہے، امن معاہدے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد گزشتہ رات اسرائیل نے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا۔
اسرائیل کی بدمعاشی امریکہ کی پشت پناہی سے جاری تھی اب امریکہ نے بھی دست شفقت ہٹا لیا ہے مگر اسرائیل بعض نہیں آ رہا،امید کی جا سکتی ہے امریکہ اسرائیل کیلئے کوئی بڑا فیصلہ کرے گا۔
کے پی میں بجٹ پیش کیا جارہا ہے اگر سہیل آفریدی دفاع کیلئے اور سرپلس کا جو وعدہ انہوں نے کیا ہے وہ پورا نہیں بھی کرتے تو وفاق کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ اگر وہ آج شونہیں بھی کرتے تو بعد میں یا آخر میں کرسکتے ہیں اور یہ پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف سے ڈیل بریک کرنے کی کوشش بھی ہوسکتی ہے مزمل اسلم وزیر خزانہ کے پی اورسہیل آفریدی نے بھی وفاق سے درخواست کی ہے کہ اس مشکل سے ہمیں نکلنے دیں بعد میں سب کرلیں گے،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/i6UF5MsIow
وفاقی کابینہ نے بحریہ ٹاؤن اور عمران خان حکومت کے مابین لندن سے 50 ارب روپے کی پاکستان واپسی کا خفیہ معاہدہ عوام کے سامنے پیش کردیا
دیکھیے سماء ٹی وی لائیو: https://t.co/CbqCMV2OIt
اس معاہدے سے قبل اسرائیل لبنان پر حملے کر رہا تھا اور اسرائیلی لابی امریکہ میں میڈیا کنٹرول کرتی رہی اور ٹرمپ پر پریشر ڈالتے رہے۔ لیکن یہ ناکام ہوئے ان کو شکست دی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے، یہ دنیا کا مشکل ترین کام تھا جو فیلڈ مارشل نے کر دکھایا۔
جنگ شروع ہوئی تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں جیسے قیمتیں اوپر گئیں پاکستان حکومت نے قیمتیں بڑھا دیں حالانکہ جو پٹرول سٹاک میں تھا وہ پرانی قیمتوں پر خریدا گیا تھا لیکن اب جب قیمتیں کم ہوئی ہیں تو کمیٹی بنا دی گئی ہے
مقصد صرف یہ ہے کہ عوام کو فائدہ نہ پہنچے کیونکہ ریاست ماں کے جیسی ہے
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو اب تک ختم ھو جانا چاھیے تھا یہ صرف ایکسپینس ھے اور ملک ھر سال اتنا ایکسپینس کرنے کا متحمل نہیں ھو سکتا۔
ایسے تمام پروگرام ختم کر کے حکومت کو ایکسپینس نہیں ایکسپینڈیچر(ایسٹ میکنگ) پر توجہ دینی چاھیے۔
اے آئی کے بڑھتے ھوئے استعمال نے لوگوں میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سمجھنے کی صلاحیت چھین لی ھے کوئی بھی ڈاکیومنٹ اے آئی سے لکھوا لیا جاتا ھے اور بنا پڑھے ھی پیش بھی کر دیا جاتا ھے یہ سوچے بنا کہ اے آئی نے پتہ نہیں کیا لکھ مارا ھے !
یہ قانون کا مسودہ بھی لگتا ھے کسی نے ۵ منٹ میں ھی لکھوایا ھے
ن لیگ کا جلال خان پی ٹی ائی اراکین کیلئے گبر سنگھ
جلال پی ٹی آئی والوں کو کہتا ہے”اگر میں نے استعفی دے دیا تو تیمور جھگڑا اجائیں گے اور پی ٹی آئی والے میرے پاؤں پکڑ لیتے ہیں“
ایک دلچسپ مکالمہ