@IrrigationSindh 600 acres rice crop at risk! Severe water shortage, overgrown nursery can't transplant. Spoke to SDO/XEN/Chief Guddu—no action. Water source: Unar Canal, 17-mile Saifal. Request immediate release. Expensive hybrid seed will be wasted. Kindly act now! Abdul basit khoso
@IrrigationSindh 600 acres rice crop at risk! Severe water shortage, overgrown nursery can't transplant. Spoke to SDO/XEN/Chief Guddu—no action. Water source: Unar Canal, 17-mile Saifal. Request immediate release. Expensive hybrid seed will be wasted. Kindly act now! Abdul basit khoso
@jamkhanshoro 600 acres rice crop at risk! Severe water shortage, overgrown nursery can't transplant. Spoke to SDO/XEN/Chief Guddu—no action. Water source: Unar Canal, 17-mile Saifal. Request immediate release. Expensive hybrid seed will be wasted. Kindly act now! Abdul basit khoso
@jamkhanshoro@BBhuttoZardari 600 acres rice crop at risk! Severe water shortage, overgrown nursery can't transplant. Spoke to SDO/XEN/Chief Guddu—no action. Water source: Unar Canal, 17-mile Saifal. Request immediate release. Expensive hybrid seed will be wasted. Kindly act now! Abdul basit khoso
پاکستان میں ہفتہ وار اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان
خلیجی تیل کے بحران کے باعث وزیراعظم کے ہدایت پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 4 اپریل 2026 سے ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا
لاک ڈاؤن کا وقت: ہر ہفتہ رات 12:01 بجے (شروع) سے اتوار رات 11:59 بجے تک
تمام کاروبار، مارکیٹیں، صنعتیں اور سروس سیکٹر بند، شادیاں یا کوئی تقریبات منع
تمام انٹر سٹی موٹرویز، ہائی ویز اور سڑکیں بند (سوائے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے)
ہسپتال، فارمیسیاں، ہوائی اڈے، بندرگاہیں، ریلوے سٹیشن اور ضروری سروسز کھلی رہیں گی
نہ آسمان گرا نہ زمین پھٹی
قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ
ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا،
دونوں آپس میں ملنے لگے،
پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں،
بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا!
لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا!
لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا
پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا،
یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں
التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں
لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے
لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا،
بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے،
عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی،
جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ،
لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا!
بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟
جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی
جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے
وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے
نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی
جس میں نہ 302
نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا