@PakistanKhalil@mazhar_barlas یہ جو الفاظ اپنے استعمال کیے اس میں اپ کے کتنے خاندان کے لوگوں کو اپ نے گالی دے دی کیونکہ بہت سارے پی ٹی ائی کو سپورٹ کرتے ہوں گے ہو سکتا ہے اپ کی اپنی بہن بھی کرتی ہو اپ کا اپنا بھائی بھی کرتا ہو ۔۔صدقے جاؤں اپ کی ذہانت پر
@Husnainrafique_ کوئی کسی کو جانور کہہ کے خوش ہو رہا ہے کوئی کسی کو زانی کہہ کے خوش ہو رہا ہے یار اپنے گریبان میں جھانکو اور دیکھو تم کتنے بڑے عالم فاضل نیک ہو ۔۔ جو بھی گالیاں دیتے ہیں وہ بہت بڑا گناہ کر رہے ہیں سمجھو سوچو
@Husnainrafique_ جتنے بھی گالیاں دیتے ہیں خواہ و نواز شریف کو دیتے ہیں زرداری کو دیتے ہیں عمران کو دیتے ہیں کبھی سوچا کہ اپ کتنے بڑے گناہ کر رہے ہیں ہر روز بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ؟؟؟ اپ کو ملتا کیا ہے ۔۔۔گناہ کا پلڑا کرتے رہو بھائی کرتے رہو
@SAKAlizai@Husnainrafique_ کتنا بڑا گناہ کر رہے ہو اور تمہیں پتہ بھی نہیں ۔۔اللہ نے اسے انسان بنایا تم جانور بنا رہے ہو تمہاری امی تمہارے لیے انڈا بنائے کوئی کہ انہوں نے سور بنایا ہے کتنا برا لگے گا تمہیں ؟؟؟ صرف تمہیں سوچنے کے لیے کہہ رہا ہوں
@khalid_Malik11@Husnainrafique_ کوئی کسی کو پوجتا نہیں ہے اس کا مطلب ہے نواز شریف کی تصویر یا شہباز شریف کی تصویر جہاں پہ بھی لگی ہوتی ہے وہ سب پوج رہے ہوتے ہیں؟؟
@KhalidMasoodAw2@Husnainrafique_ کتنی بری بات ہے نا ۔۔۔اپ خود کو گنہگار کر رہے ہیں اس دنیا اور نواز شریف نون لیگ کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔۔عمران خان لاکھوں کا لیڈر ہے خوا اپ کو اچھا لگے یا نہ لگے۔ وہ انسان ہے وہ کسی کا باپ ہے کسی کا بیٹا ہے کسی کا بھائی ہے ؟؟اگے اپ کی مرضی ہے
@KhalidMasoodAw2@Husnainrafique_ خالد مسعود اپ کو ایک چیز سوچنے کے لیے دیتا ہوں اللہ سبحانہ و تعالی کی ذات نے عمران خان کو انسان بنایا اپ اپ دنیاوی نفرت میں جا کر اتنا بڑا گناہ کر رہے ہیں ایک انسان کو کتا کہہ کر ۔ اپ ذرا سوچیں کہ اگر اپ کی امی اپ کے لیے بکرے کا گوشت بنائے اور کوئی کہے امی نے سور کا گوشت بنایا