السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر زندگی 🌄
سکون صرف اللّٰہ کے ذکر میں ہے سکون کی تلاش میں در بدر کیوں پھریں اللّٰہ سے بات کریں ، اللّٰہ سے ارزو کریں ، اللّٰہ سے مانگیں
#قومى_زبان#میرا_لیڈر_ہے_عمران#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر زندگی 🌄
جمعہ مبارک 🌴
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین💖🌿
#قومی_زبان#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر زندگی 🌄
جمعہ مبارک 🌴
یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا
آمین یا رب العالمین💖🌿
#قومی_زبان#جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا
السلام و علیکم
فیر وی بدیوں باز نہ آئیوں واہ واہ شخص دلیرا
ہڈیاں کمبن گوڈے کھڑکن تے ٹٹ گیا لک تیرا
اللهم صلِّ وسلم على نبينا محمد ﷺ
Good morning
#PTI_Followers
🖤
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🏵️
صباح الخیر💐
جمعتہ المبارک🌺
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ)پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
سورۃ الاحزاب۔56
@A_jk92
♠️♠️
♠️
اسلام علیکم صباح الخیر💐
جمعتہ المبارک🏵️
حضرت سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہﷺنے فرمایا
جس شخص نے جمعہ کے روز وضو کیا تو اس نے اچھا کیا، اور جس نے غسل کیا تو غسل کرنا افضل ہے۔ رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و النسائی و الدارمی۔
مشکوٰۃ المصابیح۔540
@A_jk93
♠️♠️
❤ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ❤
🦋ایک نئے دن کا آغاز اس امید اور یقین کے ساتھ کریں کہ آپ رب کریم کے حفظ و امان میں اور نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی شفاعت کے زیر سایہ ہیں🦋
💚اللّٰہ رب العزت ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے💚
🤲آمین یا رب العالمین 🤲