کچھ لوگ پروگرامز میں بات کر رہے ہیں کہ پورے ملک میں ایمرجنسی (نیشنل ایمرجنسی) لگائی جا رہی ہے۔ یہ مکمل فیک نیوز ہے۔ کوئی نیشنل ایمرجنسی نہ لگائی جا رہی ہے نہ زیرِ غور ہے۔
FAKE NEWS ALERT ‼️
اندازہ لگائیں نون لیگ کی کرپشن اور چوری کا معیار کہاں تک پہنچ چکا ہے!
احسن اقبال کو شرمندہ کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے فرمایا گیا:
”آپ نے جو رولیکس 15، 10 لاکھ میں لی ہے، وہ مجھے 20 لاکھ میں دے دیں۔ اتنی سستی کیوں لی؟ آپ کی بیگم نے بھی لی ہے تو وہ بھی مجھے دے دیں، تاکہ میں خوش ہو جاؤں!
پوچھنا یہ تھا کہ :
کورکمانڈر کے گھر سے مور چرانے والے کو تو 9 سال سزا سنائی گئی ۔
لیکن ستر سال سے جو قوم کا ووٹ چوری کر رہے ہیں ان کیلئے کونسی سزا ہونی چاہیے ؟
سوال ہو گا ۔ جواب ہو گا
#FascismUnderAsimLaw
عاصم منیر نے ARY کے سلمان اقبال کو پکڑ لیا۔
سلمان اقبال نے ARY پر پاکستان کا دھشتگردی میں نمبر لمبر 1 آنے پر فیلڈ مارشل کو ہارڈ سٹیٹ پر مبارکباد پیش کردی تھی
عوام اس سے بھیانک حال پہلے کبھی نہ ہوا تھا....
ایک غریب آدمی فوت ہوا تو اسکی لاش 2 دن تک گھر پڑی رہی جب محلے والوں نے خبر لی تو پتہ چلا کفن دفن کیلئے پیسے نہیں قبرستان والوں نے 30 ہزار قبر کا مانگ لیا تھا.... 💔
ارشاد بھٹی: 8 فروری 2024 کے انتخابات آزاد اور منصفانہ ہوئے تھے؟
احسن اقبال: جی بالکل۔
ارشاد بھٹی: احسن صاحب، آپ پاکستان میں رہتے ہیں؟
احسن اقبال: جی، میں پاکستان میں رہتا ہوں!
مطمئن بے غیرت۔
ایتھے رکھ۔ اب فارم 45 اور فارم 47 کا مسئلہ ہی ختم ہو گیا۔
اب الیکشن کا رزلٹ تیار کرنے والوں کے پاس فارم 45 ہے ہی نہیں۔
بہاولپور میں آج ایسا زبردست الیکشن ہو رہا ہے جس میں فارم 45 ہی غائب ہے۔
اور فارم 47 تو ظاہر ہے، جس کو ملنا ہے اسی کو ملنا ہے۔
پاکستان کے ساتھ بڑی واردت ہو گئی ہے پاکستان کی میڈیا کو ملٹری اسٹبیلشمنٹ نے سختی سے احکامات دیے ہیں کہ اس ایشو پہ آپ نے بالکل بات نہیں کرنی،عمران ریاض
زرا سنیے ایسی باتیں سن کر افسوس ہوتا ہے پھر بھی کہتے ہیں ملک ترقی کر رہا ہے🚨
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو اس کی " ولایت " پکی تھی ۔۔۔۔ اس نے اپنے حق میں جو زیادہ برا کیا وہ یہ ہے کہ اس نے " مدنی چینل شروع کر لیا ۔۔۔۔۔۔ خود تو یہ ارب پتی بن گیا مگر چینل کے ذریعے اس کی پھیلائی ہوئی " جہالت " آشکارا ہوتی گئی ۔۔۔۔ اب صورتحال یہ ہے کہ جیسے ہی اس کی کوئی نئی "" درفنطنی "" ریلیز ہوتی ہے جگتوں اور میمیز کی برسات شروع ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر بندہ یہ کمال ڈھیٹ ہے اس لیے کہ ۔۔۔۔ یہ اپنے حصے اور قابلیت سے کہیں زیادہ بیوقوف اکھٹے کر چکا ہے
🤭😂😂
copied
وفاقی وزیر اطلاعات PTI پر پھٹ پڑے:
پہلے کوہاٹ، پھر ہنگو اور اب ڈی آئ خان: ہم اپنے شہداء کی لاشیں اُٹھا اُٹھا کر تھک گۓ ہیں لیکن سہیل آفریدی کو سیاست کی پڑی ہے؟
بھاڑ میں جائیں یہ سب۔۔۔Shame on Them:
عطاء تارڑ @TararAttaullah