بلاول اور مریم کو موروثی سیاست کا طعنہ دینے والے عمران خان کی اہلیہ سیاست میں آگئیں ۔۔۔ آتے ہی 25 سے 30 سال پرانے رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کی دھمکیاں ۔۔۔ بشری بی بی کی قیادت اور عائد شرائط پر پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اظہار عدم اعتماد
MetaWin Millionaire is LIVE. We seeded the prize with $600k and its already at $611,816 just 17 hours hours after launch.
To win a share of $2,000, guess where the prize will be on Friday 9am EST and repost. @Meta_Winners
Bonus points if you screenshot your entry. 📸
ایاک نعبد وایاک نستعین سے بات شروع کرنے والے آج ایک بے بس انسان ڈونلڈ ٹرمپ سے رہائی کی بھیک مانگ رہے ہیں ۔۔ زلفی بخاری کی ٹرمپ کی فیملی سے رابطے کی تصدیق ۔۔ جوبائیڈن کی مداخلت غلط اور ٹرمپ کی مداخلت ٹھیک کیسے ہے ؟؟
حق مانگنے والے ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مظاہرین اساتذہ پر پشاور میں شیلنگ اور لاٹھی چارج،
عمرانی یوٹیوبرز کے پی کے حالات کبھی نہیں بتائیں گے کیونکہ بیرونی فنڈنگ بند ہوجاۓ گی✅💯
پنجاب پولیس کی کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف اہم ترین کامیابی،
رحیم یار خان اور راجن پور پولیس کے مشترکہ کاروائی میں کچہ بنگلہ اچھا میں لُنڈ گینگ کا سرغنہ ڈاکو شاہد لُنڈ ہلاک۔ حکومت پنجاب نے ڈاکو شاہد لُنڈ کے سر کی قیمت 01 کروڑ روپے مقرر کر رکھی تھی۔ ہلاک ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت، دہشت گردی، اغوا برائے تاوان، پولیس پر حملوں، قتل ،ڈکیتی جیسے 28 سے زائد سنگین مقدمات میں پولیس کو مطلوب بین الاضلاعی اشتہاری تھا۔
آئی جی پنجاب کی کچہ کے ڈاکوؤں کے خلاف اہم ترین کامیابی پر رحیم یار خان اور راجن پور پولیس کو شاباش، کچہ ایریا سے دہشت گردوں، ڈاکوؤں، شر پسند عناصر کا خاتمہ پولیس کا مشن ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
#PunjabPolice #Punjab #Police #RahimYarKhanPolice #RajanpurPolice #ShahidLund #Killed #Katcha
@DRajanpur
یہ ریاست پر حملہ کرنے والے نہیں ہیں یہ سانحہ 9 مئی کرنے والے نہیں ہیں یہ اڈیالہ میں اپنے جرموں کی سزا بھگتنے والے نیازی کی رہائی کیلئے احتجاج نہیں کر رہے یہ خیبرپختونخوا کے وہ ہزاروں پرائمری ٹیچرز ہیں جو اپنے حقوق کیلئے اپنی تنخواہوں کے لئے ایک پرامن احتجاج کر رہے تھے جن کے ایشوز سننے کی بجائے خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے غنڈے وزیراعلی نے انہیں نا صرف نوکریوں سے نکالا بلکہ ان کے خلاف ریاستی طاقت کا بے جا استعمال کیا