@MoulanaOfficial اس ملک کے تمام مسائل کا حل مولانا فضل الرحمن صاحب کے منشور میں موجود ہے انشااللہ مولانا وزیراعظم بنے گا اور ملک خوشخال ہو گا ترقی بھی ہو گی
قرباں جانوا مولانا صاحب ۔🌺🌺🌺
جب پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں عوام کو ریلف دیا جا سکتا تھا تو حکومت نے ڈیلر مارجن بڑھا کر مزید بوجھ عوام پر ڈال دیا جو کہ کسی صورت قابل قبول نہیں اور کہا یہ جا رہا کہ یہ قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق ہیں۔
لگتا ہے موجودہ حکومت عالمی منڈی کی بجائے گوالمنڈی سے تیل لے رہی ہے
@MoulanaOfficial مولانا فضل الرحمن صاحب کا برسوں پہلے "یہودی ایجنٹ" کا دعویٰ آج درست ثابت ہوا،✌️
باقی پاکستان کی عدالتیں جانے اور ان کا کام.الحمداللہ🔥🔥🔥
باجوڑ:
سوشل میڈیا تربیتی کنونشن اپنے اکابرین قائد باجوڑ مولانا عبد الرشید اور جنرل سیکرٹری باجوڑ مولانا محمد لائق و دیگر کے مبارک ہاتھوں خصوصی سند کی وصولی اور سوشل میڈیا کے سرفروشوں سے لب کشائی کی دوران
جمعیت علماء اسلام باجوڑ