میں آئین ہوں۔ میں نے جب بھی سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دی اس نے مجھے ڈکٹیٹروں سے پٹوایا، بندوقوں سے مروایا۔ کبھی خود معطل کیا اور کبھی آمروں سے چھرا چلوایا۔ چوکیدار کو باپ بنایا اور مجھے جنم دینے والی ماں یعنی پارلیمنٹ کی ہمیشہ آبروریزی کی۔ اب میں سپریم کورٹ جانے سے خوفزدہ ہوں۔
خود شماری کا آغاز ہوا چاھتا ہے-
آئیے ہم سب حصہ لیں, اور ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں شمار ہوں:
https://t.co/KnhTXnXILq
خود شماری کیسے؟ جانیے 👇🏿
@PBSofficialpak@NadraPak
درخت پہ لدے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے۔۔۔۔۔
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ،،
ہمیں سب یاد ہے ذرا ذرا 🥀🥀
یہ لمز یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر تیمور رحمان لال ھیں سنیں خصوصاً مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے لوگ اور ھمدرد #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران#جیل_بھرو
اگر درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے.اس سےفصلوں پر منفی اثرات ظاہر ہونگے۔یاد رہے کہ گندم کے لئے آئیڈیل درجہ حرارت 10 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ 5 سے کم درجہ حرارت، زیادہ شبنم اور سرد ہوائیں گندم میں پیلے پتے بننے کا سبب بنتے ہیں، جسے wheat freezing effect کہا جاتا ہے۔