آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
شہر جاناں میں اب با صفا کون ہے
دست قاتل کے شایاں رہا کون ہے
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
فیض احمد فیض
کیا ہیں کون ہیں یہ جو اس مُلک کو آگ میں جھونک چُکے ہیں خدارا اپنے لوگوں اپنے آپ پر رحم کریں اندر لگی آگ بجانا مشکل ہو جاتا ہے ہرگز باہر کے دشمن کو راستہ نا دیں کے وہ آپ کی جنگ آپ سے لڑے بغیر جیت جائے ۔ تمام طاقتوں سے التماس ہے کے خُدارا اس قائدِ اعظم کے عظیم پاکستان کو بچا لیں
لندن برطانیہ - ظالم حکمرانوں کے خلاف ، شوکت نواز میر صاحب کی غیر قانونی گرفتاری پر اور پاکستانی فورسز کے آزاد کشمیر میں قتل عام کے خلاف لندن میں کشمیری سڑکوں پر - London UK - Kashmiris on the streets of London against tyrannical rulers, against the illegal arrest of Shaukat Nawaz Mir Sahib and against the massacre in Azad Kashmir by Pakistani forces
آنے والی نسل یعنی ۔
Z- Generation.
گلوبل رپورٹ یہ جنریشن زیادہ حطرناک اور بے لگام ہو گی۔
ان کے دلوں میں نفرتیں مت پھیلائیں ۔۔
عوام کے جائز حقوق کو پورا کریں ۔
أزادکشمیر بھر سے کور ممبران سے جبرأ بندوق کے زور پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے اعلان لاتعلقی کے بیانات دلواۓ جا رہے ہیں۔ عوام جدوجہد جاری رکھیں۔ تاجر اپنی دوکانیں بند رکھیں۔ فتح قریب ہے۔
عابد شاہین ممبر کور کمیٹی۔
سیالکوٹی نسرباز بول رھا ھے کہ پاکستانی فوج نے کشمیر میں جانے سے انکار کردیا تھا، آذادکشمیر قبائیلیوں نے آذاد کروایا۔
ذرا اس کے آج کے بیانات بھی سن لیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ بیانیہ کب ضرورت کے مطابق پلٹتا ہے۔
نون لیگ کا کاٹنے سے چاٹنے تک کا سفر جاری و ساری
#RightsMovementAJK
بھارتی زیرِ قبضہ کشمیر کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ وقار پسوال کا کہنا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں پر بے شمار مظالم کیے، مگر کبھی ان کا راشن اور اشیائے خوردونوش کی سپلائی بند نہیں کی۔
آج پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر میں راشن، خوراک اور ضروری اشیاء کی ترسیل روکی جا رہی ہے۔ خود اندازہ لگائیں کہ یہ سب کون کروا رہا ہے؟ افسوس کہ اس معاملے میں مودی سرکار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا ہے۔
#RightsMovementAJK
@SimranKashmiri2 Real id sy aao na .
ہمارا اختلاف تو ان کچے کے ڈاکوں سے ہے جن نے وردی پہنی ہے اور معصوم لوگوں پر گولیاں برسا رہے ہیں
مکرو چہرے ظالم تم سب یاد ریکھے جاو گے جب کل روشن صبح ہو گی تب تم لوگ آئینے دیکھ کر اپنے منھ پر تھوکو گے